نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    دل چاہتا ہے کہ کوئی کتاب پڑھی جائے۔۔۔ رضیہ بٹ کا کوئی ناول یا پھر اشتیاق احمد کا خاص نمبر
  2. گُلِ یاسمیں

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    صحیح کہا آپ نے آپا۔ لیکن اس سے بچنے کے لیے بندہ کیا کرے کیا دنیا سے کٹ کر رہ جائے؟
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وعدہ ہے حکومت کا ۔۔ کہ عوام کے ساتھ ملکر ڈینگی کا خاتمہ کرے گی۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یونہی سوچیں منتشر سی ہونے لگتی ہیں جب ذہن میں دن یا تاریخ یاد رہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    معلوم نہیں کہ نو دو گیارہ ہوں گے یا سر پر پاؤں رکھ کر بھاگیں گے۔ کیا واقعی میں ہماری ایسی دہشت ہے؟
  6. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کہیں ایسا تو نہیں کہ عبدالصمدچیمہ بھائی سوچ رہے ہوں کہ میدان جنگ تیار ہو رہا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    یہی تو ہماری شجاعت کی نشانی ہے:rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  8. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کس کا ذکر خیر ہو رہا ہے خیر سے۔ :heehee:
  9. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    توبہ ہے بھائی۔۔ رؤف بھائی کو معلوم ہے کہ مذاق میں ساری بات ہو رہی ہے۔ معذرت کو سائیڈ پر رکھیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    کر لی توبہ۔ اب شروع کریں کیا لڑائی؟؟
  11. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کل عالم کی مدد کر مولا ۔۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ بھولئے گا ہمارے حق میں دعا کرنا۔۔۔ سب کو دعاؤں میں یاد رکھئیے گا آپا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر روؤف بھائی کو ضرور اعتراض ہونا ہے کہ ہم نے زبان کی بجائے ہاتھ کا کیوں بولا ۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل کے سارے کاموں میں ہی قیینچی کا استعمال ضروری ہے جیسے کہ کپڑے کاٹنے ہو ں تو قینچی، قلمیں کاٹنی ہوں تو قینچی، کاغذ کے پھول بنانے ہوں تو قینچی۔ تبھی تو ہاتھ قینچی ہی کی طرح چلتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے قلمیں کاٹ کر لگانی ہیں گلاب کی۔۔۔۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر مسمی سے ہمیں موسمی یاد آئی۔ :D فرصت ملی ہے تو سارا دھیان کھانے کی طرف جا رہا ہے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عیاں رہی ہے پھولوں سے ہماری محبت ہمیشہ ہی سے۔۔۔اور اب تو بے انتہا ہو چکی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت خوش ہوتی ہے دیکھ کر کہ ماشاءاللہ سے دوسری بار گلابوں کے پودے پھولوں سے بھر ے جا رہے ہیں اسی سال میں۔ کاٹ چھانٹ کا یہ فائدہ تو ہوا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور کوشش کرتے ہیں کہ پودوں کی صحت کا خیال رکھ سکے۔
Top