زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں
اللہ پاک ہمارے ملک کو ہمارے ملک کے باشندوں کو دہرےامتحانوں سے محفوظ فرمائے آمین۔
گُلِ یاسمیں
Post #9
اگست 23، 2022
فورم:
پاکستان میں زلزلہ
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پچھلے برس کے یہ دن کتنے اداس تھے۔ اب بھی ہیں لیکن خود کو سمجھا لیا ہے کہ جانے والے لوٹ کر نہیں آتے۔ ہمیں ہی جلد یا بدیر ان کے پاس جانا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,224
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
توانا اور چاق و چوبند رہنے کے لیے چہل قدمی لازمی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,223
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ٹرک کے پیچھے لکھا ہوا کوئی شعر سنائیں عظیم
گُلِ یاسمیں
Post #22,222
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کو پکارنے کی ڈیوٹی ہمارے ذمہ لگ گئی ہے۔ چلیں، شاباش ثمرین صاحبہ چائے بنا کر لائیں ہم سب کے لئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,221
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شجر سوکھ رہے ہیں گرمی میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,840
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
جس دور میں جینا مشکل ہو، اس دور میں جینا لازم ہے
جس دور میں جینا مشکل ہو، اس دور میں جینا لازم ہے
گُلِ یاسمیں
کیفیت نامہ
اگست 23، 2022
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زور دار آواز میں وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #34,838
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حال سب کا ٹھیک ہے یہاں الحمدللہ۔ وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #22,218
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذکر ہے ایک دفعہ کا کہ زندگی اتنی مشکل نہ تھی جب بینکوں کا وجود نہ تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,836
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈانواں ڈول ہو رہی تھی لڑی جب ایک ساتھ تین محفلین نے مراسلہ کیا۔ اس لئے تدوین کی تا کہ لڑی درست رہے۔ یعنی کہ دماغ جاگا ہوا ابھی۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,215
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خدمت چائے پیش کرنے والی قابل تعریف۔۔ سلامت رہے ثمرین۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,833
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ری چارج تو واقعی نہیں ہوا لیکن الٹی لڑی ہے تو "ش " کے بعد " س،" ہی آنا تھا ۔۔۔ نہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #22,213
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سیماآ پا کیسی ہیں آپ
گُلِ یاسمیں
Post #22,210
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین چائے تو پلانا مزے والی۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,829
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹولے پرندوں کے اڑے جا رہے ہیں۔ نہ جانے کدھر کو جا رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #34,828
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صبر کا گھونٹ بھرلیا ہم نے خود کو بحر الکاہل کہے جانے پر۔۔۔ :rolleyes:
گُلِ یاسمیں
Post #22,206
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور عجیب ہی ہو گی لیکن عجیب و غریب کیوں نہیں؟
گُلِ یاسمیں
Post #22,205
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غور فرمائیے۔۔ آج گل نے ایک نئے ایکٹیوٹی سنٹر میں اپنی خدمات پیش کرنے کے سلسلے میں جانا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #22,202
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ٹیگ والی گپ شپ
کبھی کبھی کہہ کر آپ انکساری سے کام لے رہے ہیں۔ اف بھائی تکا ہی تو لگانا ہے ۔ بس ویسے ہی کوئی جملہ لکھ دینا ہے۔ اور آنے والا اس بات سے متفق ہوگا تو وہ کہہ دے گا کہ ہاں ایسا ہی ہے۔ اور اگر نہیں متفق ہوگا تو وہ بھی بتا دے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #179
اگست 23، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top