آمین ثم آمین۔
استادِ محترم سےاردو کی خدمت کا درس لینے کی کوشش میں ہیں کہ ان کے بنائے راستے پر جتنے قدم بھی چل سکیں۔
زندگی کی دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ محفل میں اپنا حصہ ڈالنا بھی خود پہ فرض کر لیا ہے۔بیرون ملک رہتے ہوئے ہر دم اپنے ہم زبانوں کی محفل میں موجود رہنا ہمارے لئے بہت خوشی کی بات ہے۔...