نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    اردو ویب لائبریری کا حصہ بنیں

    ذمۃ داریاں کیا ہوتی ہیں لائبریرین کی ؟ کوئ مشقت اور وقت طلب کام تو نہیں ؟
  2. سید عاطف علی

    مبسوط

    مبسوط
  3. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    مرزا کے کلام میں سے کچھ عامیانہ ، معیوب ، یا لکھنوی طرز کے اشعار مل جانے سے ( اور ضرور ایسے نمونے مل جائیں گے) مرزا کے مقام و مرتبے پر کچھ فرق نہیں پڑتا ۔کیونکہ یہ مرتبہ بلند ملا جس کو مل گیا - نہ ہی مرزا کے کلام میں کسی ترکیب سے اختلاف سے ایسا ہوتا ہے۔ جیسا کہ بہت سے محققین نے کیا ہے ۔۔اور...
  4. سید عاطف علی

    دیکھیو!!!! غالبؔ سے گر الجھا کوئی

    بہت خوب وارث صاحب۔ قلندر جز دو حرف لا الہ کچھ بھی نھیں رکھتا ۔ فقیہ شہر قاروں ہے لغت ھائے حجازی کا
  5. سید عاطف علی

    دیکھیو!!!! غالبؔ سے گر الجھا کوئی

    بھائیو!!! غالب صاحب کے مقتولین میں میں اگر چہ شامل ہوں ۔ مگر احباب کے لیے ایک تجویز ۔۔۔ مرزا کی بنیادی وجہ شہرت اور مقام دراصل شعر و شاعری ہی ہے ۔ اور کو ئ غاالب شناس( کسی بھی درجےکا ) ہر واقف ھوگا کہ جناب کی شاعری میں غلو کرنے کی بھی بے پناہ گنجایش ہر لحاظ سے فی نفسہِ حسب فکرو فہم قاری موجود...
  6. سید عاطف علی

    اردوویب کی منتقلی

    نیک خواہش آپ کے ساتھ۔ اللہ سہولت دے
  7. سید عاطف علی

    اردوویب کی منتقلی

    انتقال کامقصد ؟؟؟
  8. سید عاطف علی

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    امید ہے قارئین ٹائپنگ اور لائن فیڈ ( اینٹر) کی فرو گذاشتیں در گذر فرمائیں گے۔ :atwitsend:
  9. سید عاطف علی

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ

    غزل شعلہ جب جسم و جاں سے اٹھتا ھے ضبط غم خوردگاں سے اٹھتا ھے شور یہ گلستاں سے اٹھتا ھے یا یہ قلب تپاں سے اٹھتا ھے ایک موہوم سا یقین تھا جو جیسے میرے گماں سے اٹھتا ھے آہ مظلوم کا اثر دیکھو پردہ ہر کن فکاں سے اٹھتا ھے بار ارض و سماء تھا سہل پہ "دل " کب...
  10. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    یاد پڑتا ہے کہ طویل عرصہ قبل، باوجود سعیء بسیار اس کتاب کا الیکٹرانک نسخہ مجھے نہ ملا تھا ۔ مگر آج چند منٹ کی معمولی سی کوشش سے الحمد للہ پی ڈی ایف فورمیٹ میں مکمل کتاب انتہا ٴ ی سہولت سے دستیاب ہو گئی۔۔۔ دلچسپی رکھنے والے علمی احباب کے لئے ڈائونلوڈ کرنے کے واسطے لنک مندرجہ ذیل ہے ۔ سو اگر احباب...
  11. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    جناب ولی رازی صاحب( غالبا" فرزند مفتی محمد شفیع صاحب) کی مذکورہ بالا غیرمنقوط کتاب کئی سال قبل دیکھنے اور غالبا" پڑھنے کا اتفاق ہوا تھا ۔ماشا اللہ لاجواب کتاب ہے ۔ کسی کو میسر ہو تو آن لائن لنک چسپاں کرکے اجر پائے۔
  12. سید عاطف علی

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    نو آموز سخن ہوں ۔اور کچھ کہنے میں احبا ب کی حوصلہ افزاءی کی امید پر جرءا ت کر نے کی کوشش کا ارادہ ہے
Top