باغباں نے آگ دی جب آشیانے کو مرے
"جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے"
ایک فارسی شعر بھی معنوی مماثلت کی وجہ سے یاد آتا ہے۔۔۔
------------------------
دوست دشمن می شود صائب بوقت بیکسی
خونِ زخم ِ آہواں -- رہبر شود صیاد را
------------------------ صائب تبریزی
ترجمہ: مشکل وقت میں انسان کا رفیق بھی...