نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    یہ معمولی قسم کی فرو گزاشتیں ہیں وقار علی صاحب۔آپ زیادہ محسوس کر گئے -اپنا دل ذرا بڑا رکھیں ( اس سے آپ کو زندگی میں بہت سے فوائد حاصل ہوں گے ) اور معافی کی ضرورت ہر گز نہیں ۔ میں نے آپ کو کوئی سزا تو نہیں سنادی۔ حتی ٰ کہ آپ کا نام تک نہیں لیا بلکہ یہ وضاحت بھی کی ہے کہ ایسا کئی بار (دیگر ) احباب...
  2. سید عاطف علی

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    میرا نام سید عاطف علی ہے ۔ اور یہاں کے احباب مجھے آصف علی کہہ کر مخاطب کررہے ہیں ۔ ایسا پہلے بھی ہوا ہے کیا وجہ ہو سکتی ہے ؟؟؟؟
  3. سید عاطف علی

    ایک شعر از میرزا رفیع سودا تشریح و توضیح درکار ہے

    دوسرے مصرع کا وزن ذرا ڈگمگا رہا ہے۔۔۔غالبا" اس طرح صحیح ہو گا " جلوہ ہر ایک ذرے میں ہے آفتاب کا " شعر کی توضیح تو یوسف ثانی صآحب نے خوب کی ہے۔ لیکن ایک بات قابل ذکر ہے اس (سودا کے) وقت میں فزکس نے غالبا" کوانٹم فزکس کے وہ جلوے نہ دیکھے تھے جو موصوف نے تحریر فرمائے ہیں ۔ تاہم سودا کی فکری...
  4. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    جب بحث کا فائدہ نقصان میں بدل جائے تو ترک کردینا بہتر ہے اور آپ کے"باتونی" موڈ پرکوئی مثبت اثر پڑتا دکھائی نظر نہیں دے رہا ۔ اور اس سے زیادہ بین بھی مجھے بجانی نہیں آتی۔چارلس ڈارون یا غالب کوئی بھی ہو ۔ میرے یا آپ کی حفاظت یا غلوکے محتاج نہیں ۔کسی کا فین ہونا اچھی بات ہے لیکن دنیا کو دیکھنا...
  5. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    ------------ محترمہ صاحبہ ۔ میں نے اپنے بالائی مراسلے میں اول و آخر فقرے میں آپ کو خراج تحسین پیش کیا تھا جس کو آپ کی فکری کشادگی، فہم عالی ظرف اور حسن ظن کے "امتزاج" نے میرےلہجے سے وہ استنباط کیا کہ جو ان سطورسے ظاہر ہوا ۔۔۔آپ کوروحانی بیٹی ہونے کا دعوی ہے تو شوق سے کیجیے ۔۔ میں نے تو بیٹی...
  6. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    حلوے اور مٹھائی کے دائرے سے ہٹو۔۔۔۔ اورہاں۔۔۔۔ اک آدمی اس دھاگےکو اردو کے علاوہ لکھ کے آ گے کررہا ہے ؟ اسے روکو ۔۔۔۔ اے لڑکے گڈ لک وڈ لک کس طرح لکھ رہے ہو ادھر ؟؟ اس سے رکو۔۔۔!!!!!
  7. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    حلوہ کھا کے لوگوں کا دکھ دور ہوا اور وہ مسرور ہوئے ۔ سو اس دھاگے کا سسلسہ اور آگے کرواؤ ۔ کس واسطے ٹھہرگئے لوگو ؟
  8. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    ارے وارث بھائی! آپ نے بڑے ابا حضرت عرفی جیسا نام یاد دلا دیا ۔ تو بقول ڈاکٹر اقبال "سینا و فارابی کے حیرت خانے" تصدق کرکے اس بحث کوواقعی خیر باد کہنا چاہئے۔لیکن اردو کو فارسی کی شیرنی اور عربی کی فصاحت کے نگینوں سے بے نیار گرداننا بڑا ادبی ظلم ہوگا ۔
  9. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    اردو شاعری کا لطف اگر آپ فارسی زبان سے یکسر ناواقف ہو کر یا بالکل نکال کر لیں گے تو لطف آ تو جائے گا مگر اتنا ہی آ ئے گا جیسے آم کی ( پہلے سے کسی کی چوسی ہوئی ) گٹھلی چوس رہے ہوں ۔ ذائقے سے مست بھی ہو جائیں گے کیوں کہ آم کبھی کھایا نہ دیکھا !!! ۔ مرزا کا بالائی منقولہ شعر کسی سے ترجمہ کروا...
  10. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    آپ کی توجہ ان "کچھ" اشعار سے ایسی الجھی کہ آپ کو آپ کی "خوابیدگی" سے باہر نکلنے نھیں دے رہی :happy: ۔ اسی لیے آپ کی توجہ مرزا کے بقیہ دیوان پہ نہیں جاتی جس نے انہیں غالب کر دیا ۔ اگر استعداد ہو تو اپنی دلچسپی کے اشعار سے فرصت پاکر فارسی کلام پہ بھی توجہ دیجیے گا۔ فارسی بیں تا ببنیی...
  11. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    اگر وہ ڈاکٹرہے۔ سو کوئی مسئلہ ہے ؟ کہہ دو کہ کم مٹھاس کا حلوہ ہے، ڈاکٹر کس طرح روکے گا ؟ اور اس کا اک حل اور ہے کہ اس سے لے کر کوئی اور آدمی لے آئے۔
  12. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    (مفت) مشورہ کا شکریہ ۔ ۔۔۔ سوال پھر بھی تشنہء جواب رہا ۔۔۔ ( اس میں کوئی مصلحت سمجھ لوں ؟؟؟):laughing:
  13. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    صاحب آپ ذرا صرف اتنا فرما دیں کہ آپ کو کو کس بات سے اندازہ ہوا کہ میں یہ نتیجہ اخذکر چکا ہوں کہ یہ شعر غالب کا ہے ۔تا ہم میری نظر میں تو یہ بحث ہی چنداں مفید و اہم نہیں تا ہم کوئی متعلقہ حوالہ استناد کامل جائے تو خیر۔
  14. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    آ پ کی تحریر سے کم ازا کم ایک بات خو ش آیندلگتی ہے اور وہ یہ ہے کو اگر مرزا آج ہوتے تو آپ امراؤ بیگم کی جگہ ہوتیں یا ان کی حریف یا حلیف ۔ دوسری بات یہ کہ تصویر بتاں والا شعر میں نے اپنے بڑے بہن بھایئوں سے اتنی عمر میں سنا تھا کہ جتنی عمر کے میرے بچے ہونیوالے ہیں اور اسے مرزا کے کسی دیوان میں نہ...
  15. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ارے لے کر آؤ ۔ ڈاکٹر کو دکھا کر کھا لوں گا ۔ ؟ سالہاسال ہوگئے ہلکی مٹھاس کا حلوہ کھاے ہوئے۔اور مرا دل کس طرح رکےگا ۔ دل کی راہوں کو مسدود کر کے آرام کس طرح ملے گا ؟ دل سے ہائے ہائے کے علاوہ کوئی کام کس طرح ہوگا ؟
  16. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    کوئی سا ہی حلوہ ہو مگر مٹھاس اس کی کم ہی رکھی گئی ہو اور گھی کم ڈالا ہو ۔ ڈاکٹروں کی رائے اسی طرح کی ہے۔ گرم گرم دودھ ملاکر کھاؤ اور سرور حاصل کرو۔ اور ڈاکٹروں کا کہا اس طور سے مکمل ہوگا ۔
  17. سید عاطف علی

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    ارے لوگو۔۔۔ کوئی ہمارے دل کو حوصلہ دے اورہم کو ہلکی مٹھاس والا حلوا کھلائے۔ دال کوہم سےکوسوں دور رکھے۔
  18. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    ------------- میری رائے میں تحقیق کوئی بھی ہوحتمی نہیں کہی جاسکتی یہ ارتقائی عمل کا حصہ ہے۔ چناں چہ اگر کوئی نیا تحقیقی نظریہ کسی سابقہ نظریہ کا ابطال صد فیصد بھی کردے تو پرانے نظرئیے کی اہمیت تاریخی ہو جاتی ہے ختم نہیں ہوتی جیسا کہ نیل بوہر ، ردر فورڈ اور دیگر ماہرین کے نظریات اور ان میں موجود...
  19. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    جناب عالی میرا منشاء محض اتنا ہے کہ تحقیق کی راہیں ہمیشہ کھلی رکھنا بہتر ہیں تا کہ ارتقایٴ و تحقیقی عمل جاری رہے ۔ میں نے تو ابھی تک کوی نتیجہ حتمی طور پہ اختیار نھیں کیا اور نہ ہی میری راےمیں یہ امر اتنا ضروری ہے۔آپ شاید زیادہ سنجیدہ ہو چلے۔معافی چاہتا ہوں دل آزاری کی۔
  20. سید عاطف علی

    غالب سے منسوب ایک غلط شعر؟

    جناب کی راے محترم لیکن عرض یہ ہے کہ اچھی طرح پڑھنے کو میں تحقق وتبحث کے زمرے میں شمار کرتا ہوں ۔ تحقیق کا در مقفل کرنا کنویں والے مینڈک کی مثال کا مصداق بننے کے مترادف ہے۔ ا ور مرزا کے الفاظ میں کہوں تو آسمان کو بیضہء مور ٹھرادیا جاےٴ۔ فکر میری محیط جذب ازل دوسرا مصرع یاد نھیں آ رہا اگر چہ شعر...
Top