میجارٹی والا تصور کو میں نے ہمیشہ ایک بہت "دنیاوی"( منڈین ) نو عیت کا تصور سمجھا ہے۔آج کل کے ادباء اور شعراء کی کھیپ برساتی پتنگوں سے بھی بڑھ گئی ہے اور یہی ادب کی اتھارٹی مانی جارہی ہے۔۔ چناں چہ ایسی " جمہوری" اتھارٹی کے بہاؤ ( یا بھنبھناہٹ) میں میجارٹی کو مان کر ہم بقول ڈاکٹر اقبال " کہ از مغز...