زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلیں ایسا کر کے دیکھ لیتے ہیں۔ مقصد تو لکھنا ہے۔ انگلیوں سے لکھیں یا قلم سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,996
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت نہیں چاہ رہی ہوگی آپ کی آج فالودہ کھانے کو۔ یہی سوچ کر ہم نے لے لی پیالی۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,435
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہرہے کہ موقع پر نہیں پہنچیں گے تو ایسا ہی ہوگا۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,434
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی کہاں رکھ دی
گُلِ یاسمیں
Post #23,431
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو معلوم ہے آپا لیکن روؤ ف بھائی کو ستانا بھی تو ہوتا ہے نا
گُلِ یاسمیں
Post #23,428
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیجئے روؤف بھائی سن لیجئے کہ ہماری آپا کیا کہہ رہی ہیں۔ 🥰 🥰 🥰
گُلِ یاسمیں
Post #23,427
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین جلدی سے ہمارے لئے چائے کا کپ تختی پر رکھ کر لائیے۔ ساتھ میں دوات بھی۔ قلم ہم خود تراشیں گے اپنے باغیچے کے کانوں سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,994
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے آپ دل پر ہی لے گئے بات۔ کب بنے ہم میاں مٹھو۔ ہم تو بس مینا بنتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,424
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہماری طرف سے وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #23,423
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حضور روؤف بھائی صاحب ذرا دیکھئے آپا نے کیا فرمایا۔ دل پہ مت لیجئیے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,406
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل سے عزت و احترام کرتے ہیں ہم آپا کا ۔ اور کبھی کبھی سہیلی بھی سمجھ لیتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,404
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈر بھی لگتا کبھی کہ برا نہ مان جائیں آپا۔ لیکن ایسا ہم ہونے نہ دیں گے ان شاء اللہ۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,403
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا آنے دیں آپا کو۔ پوچھ کر بتاتے ہیں ۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,402
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ژوب جانے کا کچھ ذکر کر رہیں تھیں آپا۔ شاید پیکنگ میں لگی ہوں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,398
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور پئیں گے اب ہم چائے۔ جی عاطف بھائی بلائیے ثمرین کو۔ آپ ہی کی سنتی ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,394
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
طبیعت گڑبڑ کرنے لگتی ہے اگر بھائی کی کھانے کی فرمائش فوری پوری نہ کریں۔ اللہ پاک محبتوں کے رشتے قائم رکھیں ہمیشہ۔ آمین
گُلِ یاسمیں
Post #23,393
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غموں سے نہیں مگر کچن سے سمجھوتا کئے ہوئے ہیں ہم صبح سویرے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,390
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثمرین کا ارادہ ہے چائے بنانے کا آج یا نہیں۔۔ خود ہی زحمت کرنا ہوگی
گُلِ یاسمیں
Post #23,371
ستمبر 20، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
حیرت ہے سب غائب ہیں۔ ہم بھی جاتے ہیں پھر۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,368
ستمبر 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرامے کا سلسلہ پھر یہیں سے جاری کرتے ہیں لیکن ابھی مغرب کی نماز کا وقت ہوا چاہتا ہے۔ آتے ہیں واپس نماز کے بعد۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,366
ستمبر 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
7 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top