نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حالانکہ سوچنے کی بجائے عمل کر دینا چاہئے بھائی۔ چلے چلو مجاہدو چلے چلو۔۔۔ کہتے ہوئے ہم پورا ہفتہ آپ کو یاد دہانی کرائیں گے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کمال ہے آپا۔ آرام کے دنوں میں آپ یوں بے احتیاطی کر رہی ہیں۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبول قبول والے معاملے سے ڈر لگتا ہے مگر۔۔۔ اور آپ نے مشن امپاسیبل کو مشن پاسیبل بنانے کا سوچ رکھا ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کریں۔ جلدی ٹھیک ہو جائے گا درد ان شاء اللہ۔ نیم گرم پانی میں نمک ڈال کر اس میں کچھ دیر رکھا کیجئیے پاؤں۔ افاقہ ہو گا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عیادت کو آئیں ہم؟ پاؤں پر مساج بھی کر دیں گے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ سب مل بانٹ کر کھانے کے حق ہی میں فرمائیں گے۔ مگر پہلے ہم سے بچ تو جائے فالودہ۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل سے نکلی آمین۔ اللہ پاک سلامت رکھیں آپ کو صحت و عافیت کے ساتھ۔ آمین
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیر جو ہمیں پھر کسی کی کچھ ہفتے پہلے کی حالت یاد آئی بدھ کو اپنی سدھ کھو بیٹھی سانوریا نہ آئے
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رونے سے آنکھیں صاف ہو جاتی ہیں۔۔۔ کیا واقعی؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور اگرہم سے بچ گیا تو لوگوں کی گنتی کا سوچیں گے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صورت حال یہ ہے کہ ہم تو فیض والی چیز پہ دھیان دیتے ہیں۔ آپ نے فیض کو دور رکھنے والی بات کی تو سوچا فائدہ کی ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے کوئی بات نہئں ۔ ہم نے کھایا یا گل نے کھایا ایک ہی بات ہے۔۔۔۔ ایسا آپا نے کہنا ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا کو کہیں بھی جانا ہو، ہم ژوب ہی بھیج دیتے ہیں مل جل کر۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب سےواپس آ لیں آپا۔ تب تک ہمارے پاس رہنے دیجئیے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش ۔ ہم تو بڑوں کے پیچھے پیچھے تھے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    ہم اپنے باغیچے میں پہنچ گئے پرندوں کا چہچہانا سننے ۔ جو پھول بوٹوں کو رونق بخشے ہیں۔ اسی سے پرندے لکھ دیا۔ ہن لگا پتہ کہ گل کتھے پہنچی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کر لی قابو وہ بھی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی بھی ہماری۔ بہت کام کرنا ہے اس سے آج۔
Top