زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نہیں یہ بات نہیں۔ آپکو اکثر قینچی کے ذکر پر ہماری زبان کا ذکر یاد آتا ہے اس لئے ہم جھٹ سے چھپا دیتے ہیں۔ وعلیکم السلام ہماری اور علیشا کی طرف سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,947
ستمبر 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن گل تو بس روؤف بھائی سے قینچی بچاتی ہے۔ آپ کی خیر ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,945
ستمبر 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیا ہی خوب جلدی کی۔ ہم تو دیکھتے ہی رہ گئے
گُلِ یاسمیں
Post #35,943
ستمبر 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شکرگزاری اللہ پاک کی نعمتوں کی جتنی بھی کی جائے، کم ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,934
ستمبر 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سب کو ہماری طرف سے السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #35,933
ستمبر 19، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ کھانا پسند ہے عاطف بھائی کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,309
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دل میں آیا کہ پوچھیں سیما آپا سے کہ یہ چوٹ پہ چوٹ کھانے والی عادت بھی ایک جیسی ہے۔ واقعی کسی میلے میں بچھڑنے والا ہی سین ہوا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,927
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چاہئیے آپ کو کہ آرام کریں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,924
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جانیں ہم تو یہ کہ آپ ان کی پھوپھی کے بیٹے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,923
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ہمیں بتائیے کہ طبیعت کیسی ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,913
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
مگر باقی سب کہاں چلے گئے محفل چھوڑ کر۔ شاید چائے پینے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,910
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لاکھ کوشش کریں پیچھا چھوٹتا ہی نہیں قینچی سے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,909
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قینچی بھاگتے ہوئےپھر سے ہمارے پاس۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,906
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
فٹا فٹ سے سن لیں اپنوں میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,905
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غور طلب بات یہ ہے کہ ہمیں فخر ہے اپنے بھائی پر۔ مگر جھگڑے بغیر بدہضمی رہتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,903
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھائی۔۔۔ سانوں کی :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #35,901
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طبیعت چاہ رہی ہوگی روؤف بھائی کی ناممکن کو ممکن کر دکھانا۔۔ کرنے دیجئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,896
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور ضرور شاباشی بھی کوئی چھوڑنے والی چیز ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,893
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شاید ستاروں سے آگے کے جہانوں پر کمند ڈالنے کا سوچتے ہیں روؤف بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #35,890
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سبب یہی کہ ہم نمک کم استعمال کرتے ہیں خاص طور پر شام کے کھانے میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,888
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top