نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین چائے کا انتظام و ہیں کیا کریں گی پھر؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چیونٹیاں اگر اس طرف آ نکلیں تو۔۔۔ ؟ خیال تو ویسے اچھا ہے حلیم والا۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیال یہ تھا ذہن میں کہ روؤف بھائی ہماری غلطی پکڑتے ہیں یا نہیں مگر وہ ڈھم ڈھم کی طرف زیادہ دھیان دینے میں لگ گئے :LOL:
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سریلی سی آواز ہمارے کانوں میں گونجی سہانی رات ڈھل چکی نہ جانے تم کب آؤ گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبردست سی ایک کہاوت ہے کہ دور کے ڈھول سہانے ہوتے ہیں۔ شاید انھی کی ڈھم ڈھم کی سہانی آواز آپ تک پہنچ رہی ہے ہن چنگے رہے ہو
  6. گُلِ یاسمیں

    سوال کا جواب سوال میں ؟؟؟

    بالکل کرتے ہیں۔ یہ اپنا پسندیدہ مشغلہ ہے۔ بہت دلچسپ بہت کچھ سکھانے والا۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہم نے اپنے باغیچے میں اتنے گلاب لگا رکھے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا بھی آواز نہیں آئی۔ دور دور تک سناٹا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈ کر بڑی مشکل سے لائے ہم گنگا مائی کو۔ اس لیے اسی کی بات کریں گے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل پر نہ لیں بھائی۔ آمین ثم آمین
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    راستے ٹیڑھے پا کر تو گنگا بھی الٹی ہی چلنے لگتی ہے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خدا سلامت رکھیں سب بھتیجے بھتیجیوں کو۔ جو بھی ہے علیشا کی بات ہی نرالی ہے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالات کچھ یوں ہیں کہ اکثر ہمارے پاس ہی رہتی ہے تو ہماری ہی عادتیں پکڑتی جارہی ہے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شک نہیں اس میں کوئی بھی۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی بھائی اس کے لئے ثابت کیا کرنا ہے ہم اس کے اشارے سمجھتے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹینشن کی اس میں بات ہی کیا ہے۔ اور مزے کی بات یہ کہ اب علیشا کو طوطا چاہیے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھوپھو ہی اس کی بہن بھی ہے اور بھائی بھی
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب بھی اکثرلے کر جاتی رہتی ہیں سیما آپا
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الحمدللہ اچھی طبیعت ہے علیشا باجی کی۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں سمجھیں کہ فالودہ کھانا بھی ایک ہنر ہے۔ آتے آتے ہی آتا ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شروع میں بس چکر لگانا اور پھر یہیں کا ہو کر رہنا۔۔۔یہ لڑی ایسی ہی پر رونق ہے۔
Top