نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر کرنے لگے تھے ہم بھی یہی۔ پھر سوچا رہنے دیتے ہیں۔ جن کا مال وہی جانیں۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زندگی جس کا بڑا نام سنا جاتا ہے اک کمزور سے ہچکی کے سوا کچھ بھی نہیں ابھی ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات دیکھ رہے ہیں
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب کا میلہ نہ ہو کہیں؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا ہمیں لگتا ہے کہ شمشاد بھائی کچن میں مصروف ہوں گے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح سے فرصت ہی نہ ملی آج۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور ایک دوسرے کے آنے کا انتظار کر رہے ہوں گے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہر پڑھ کر آتے ہیں ان شاءاللہ۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے آپا میکائیل کے ساتھ لگ کر آپ مصروف ہو جاتی ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت کیسی ہے آپا آپ کی۔ درد ٹھیک ہوا کمر کا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضروری ہے اب محفل سے چھٹی کرنا کیونکہ ظہر کا ٹائم ہو چلا ہے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صدا دیجئے زور سے ۔آ جائیں گے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا تو ہمیں لگا کہ میکائیل قینچی کا کام دے رہے ہیں مشکلات کو کاٹنے کے لئے
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور پر فالودہ کھانے ہم آ گئے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاکھ ہمت رکھیں مگر ہر بار برداشت کرنا اور مسکرا کر آگے بڑھ جانا ممکن نہیں ہوتا۔ کئی بار ذرا سی بات سے ہی انسان بکھرنے لگتا ہے۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مشک کمر پر لاد کر لانا مشکل ہوتا ہو گا
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    واہ جی۔ خود تو چلے۔ ہم اکیلے محفل میں کیا کریں گے روؤف بھائی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں گنگا اور شکیرا کے ذکر کے ساتھ ہی نیا دور آگیا
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الٹے پاؤں کیسے چلے گی گنگا مائی۔ اس کے پاؤں پہلے ہی الٹے ہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھلا کتنے لیٹر پانی آجاتا ہے مشک میں
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو مشک بھر کر لا دیجئے پانی کی۔۔ برتن بھی دھل جائیں گے اور چائے بھی بن جائے گی
Top