زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردستی اپنی والی سے تو کی جا سکتی ہے۔ کسی "ذال" روکنے کا گر کیا کرنا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,886
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دم دبا کر کہیں بھاگ ہی نہ جائے گھوڑا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,880
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوب کہی۔ یاسر بھائی اور صبر۔۔۔ انہونی سی بات ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,879
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیرت ہے آپ بھی نمک کم کھاتے ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #35,877
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلاکی نہیں چلے گی۔ٹرک جو بھی تھا عقل بھری تھی اس میں
گُلِ یاسمیں
Post #35,876
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی بالکل بہت مزے کی بنے گی۔ آپ بس تیاری پکڑئیے
گُلِ یاسمیں
Post #35,874
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹرک بھر کر عقل امپورٹ کی ہے اس لیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,868
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
توبہ توبہ۔۔۔ بولنے سے پہلے تولا نہیں تھا یاسر بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #35,866
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پہلے تو یہ بتا دیں کہ بہت دن بعد آلو گوبھی بنا رہے ہیں۔ اگر کسی کو کھانی ہوتو ٹکٹ کٹائے اور کھانے آ جائے
گُلِ یاسمیں
Post #35,864
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
اب ہمیں شاعری تو نہیں آتی مگر یہ ضرور کہیں گے رکھ پاکٹ میں گھوڑا ، دے گھوڑے کو لگام
گُلِ یاسمیں
Post #35,861
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظالمانہ سلوک ہو گا خالہ کہنا۔ نانی کہئیے ہمیں تا کہ ہم آپ کو نانی یاد دلائیں
گُلِ یاسمیں
Post #35,844
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صرف ہچکولے نہیں کھا رہے۔ لفظوں کا روپ لینے کو اور کاغذ پر بکھرنے کو بھی بے تاب ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #35,841
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سلامت تا قیامت آباد رہے اردو محفل جس نے کب کے بچھڑے ہوؤں کو ملا دیا۔ ورنہ تو یہی سنتے آئے تھے اب کے بچھڑے شاید خوابوں میں ملیں
گُلِ یاسمیں
Post #35,839
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست طریقے سے ثابت ہوا۔ ایک بار نہیں بار بار ثابت ہوا۔ اب پتہ چلانا پڑے گا کہ ہم کون سے میلے میں بچھڑے تھے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,837
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رازداری سے بتا دیجئے کہ ابوذر بیچارہ تو رونے لگا آپ کی کیا حالت ہوئی۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,836
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے تبھی تو کھیر پک کے نہیں دے رہی۔ لگتا ہے سانجھے کی ہانڈی بیچ چوراہے پھوٹے گی
گُلِ یاسمیں
Post #35,828
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثمرین گرما گرم چائے پلائیے گا :D
گُلِ یاسمیں
Post #35,826
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹوٹ بٹوٹ نے کھیر پکائی وہ کھا رہے ہوں گے خالہ کے بھانجے یعنی کہ ہمارے یاسر بھائی
گُلِ یاسمیں
Post #35,824
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو ہم بتا دیں کہ باتیں نہیں ہیں بس۔۔۔ ایک کامیاب نسخہ ہیں اداسی دور کرنے کا۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,823
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیجئیے اب ہم جا رہے اس مراسلے کے پوسٹ کرتے ہی۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,812
ستمبر 18، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
1
2
3
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
1 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top