نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل نے تو آپ کے حصے میں رہنے دیا تھا مگر ۔۔۔۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ موسم سارے ہی آتے ہیں لیکن دورانیہ سردی کا زیادہ ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آتی ہے گرمی بھی۔ پنکھے بھی ہوتے ہیں اور اے سی بھی۔ مگر استعمال بہت کم ہوتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹھیک نہیں ہے یہ بات۔ ہوتے ہیں اےسی مگر استعمال نہیں ہوتے
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے بتا دیں کہ اے سی کا تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ استری بھی بہت کم استعمال ہوتی ہے۔ فی یونٹ قیمت بہت بڑھ گئی ہے
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چاہیں تو آپ ایسا سوچ سکتے ہیں لیکن ہماری سوچ تھوڑی الٹی سی ہے۔ ہمیں تو یہ سارا منظر بہت خوبصورت لگ رہا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیران تو تب ہوں گے جب ہم یہ بتائیں گے کہ ہم جگ یا گلاس میں بچا ہوا پانی ایک بالٹی میں جمع کرتے جاتے ہیں پودوں کو دینے کے لیے۔ اندازہ کر کے دیکھیں اس طرح کتنا پانی بچتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا خدا کر کے ایک ٹوٹکا آزما رہے ہیں تو آپ اسے ہنسانے والی بات کہہ رہے ہیں۔ جبکہ ہم سنجیدگی سے اس منصوبے پر عمل پیرا ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردستی سے اب ہم نے شام میں کیلنڈز جلانی شروع کر دی ہیں اور کم سے کم دو گھنٹے لائیٹ استعمال نہیں کرتے ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سب طرف ہی یہ حال ہے۔ ہمیں بھی بجلی کا بل دیکھ کر زبردست شاک لگا۔ 6300 کرون آیا جبکہ پہلے اس کے آدھے سے بھی آدھا ہوتا تھا۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی ہمارے لئے چھوڑ دی تھی سیما آپا :D
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہاں تو بتائیے فیصل عظیم فیصل بھائی آپ کی طبیعت بہتر ہوئی۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ یہاں عاطف بھائی کی انٹری بنتی ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ کہانی ہی لکھنے لگ گئے سارے، تبھی تو محفل سونی ہے
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بالکل ۔ اور کبھی دیکھیں گےبھی نہیں اتنا خوفزدہ ۔ یہ تو بس جادو کی چھڑی گھمائی تھی۔ عاطف بھائی ہم نے نام بھی نہ لیا اور ڈانٹنے والے آ پہنچے۔۔۔۔۔۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمنا تھی کہ ڈائریکٹ ان کا نام لے لیتے مگر پہلے ہی ہر محاذ پر جنگ چھڑی رہتی ہے اس لیے اپنا بچاؤ بھی ضروری تھا۔ اپنی جان کسے پیاری نہیں ہوتی
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹینشن نہ لیں آپ۔ فیصل بھائی کو ہم نے لسٹ میں شامل نہیں کیا۔ انھیں تو ویسے ہی اس لڑی میں بلایا ہے ۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جوزبان پر نہیں لاتے، انھی کا تذکرہ ہوا لگتا ہے۔ فیصل عظیم فیصل بھائی میں کوئی جھوٹ بولیا۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور سب آرام کرنے یا پھر کام کرنے چلے گئے ہیںہماری واپسی تک۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاباش۔ ۔۔۔۔ بہت اچھے سوالات ہیں آپ کے۔ لیکن آخری جملے سے پتہ چل گیا کہ کتنا خوفزدہ ہیں آپ بنڑا لفظ سے
Top