زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خیر سے کھائیے حلیم۔ ہم تو بھنڈی گوشت کھائیں گے کیونکہ سوچنے سے تو یاسر بھائی نے منع کر دیا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,751
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتے ہیں :atwitsend:
گُلِ یاسمیں
Post #23,203
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈرانے کی کوشش کرنا فضول ہوگا۔ اگر واقعی میں کسی کو معلوم ہو تو بتائیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,197
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ذرا کوئی بتائے تو ، کہ خو اب میں کچھ فوت شدہ لوگوں کو دیکھنا، ان سے ملاقات کرنا، ان سے بات چیت کرنا۔۔۔ اس سب کا کیا مطلب ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,196
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
جلدی سے سب بتائیں کہ آپ لوگوں کے ہاں موسم کیسا ہے۔ ہماری طرف تو اچھی سی دھوپ نکلی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,747
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ثابت و سالم نام لیتے تو کیا آگے لیگ لگاتے
گُلِ یاسمیں
Post #35,746
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹیڑھے میڑھے فیشن ہی چلتے رہتے ہیں۔ شاید کپڑا بچانے کی کوشش ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,745
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو پھر کون سوچے گا۔ سوچ کر جواب دیجیے گا
گُلِ یاسمیں
Post #35,744
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پھر سے وقت لیجیے اور دوبارہ کوشش کیجئے
گُلِ یاسمیں
Post #35,743
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
شاید سمجھ ہی گئے ہوں۔ اسی لیے خاموش ہو گئے
گُلِ یاسمیں
Post #23,192
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدائیں بکھری پڑی ہیں محفل میں بنڑوں کی۔ لگتا ہے تازہ ترین ٹپے یاد کرنے کا وقت آ گیا عرض کیا ہے دو پتر اناراں دے ساڈا دکھ سن کے چنا کھوتے روندے کمہاراں دے
گُلِ یاسمیں
Post #23,191
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
نکما، نالائق ، نااہل ، ان تینوں میں مشترک چیز کیا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #35,736
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عاطف بھائی ذرا بتائیے تا کہ عظیم کی پریشانی ختم ہو۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,187
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غمزدہ نہ ہوں ۔ دونوں ہی ایک دوسرے کے مخالف ہوں گے اس صورت میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,186
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قوت مخالف پارٹی کے پاس جو ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,184
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لیکن مقصد تو مہندی ابٹن کی ترتیب بدلنے کا یہ لگ رہا ہے کہ بنڑے کو سوچنے کا ایک اور موقعہ مل جائے
گُلِ یاسمیں
Post #23,181
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن گاجر اگر خود سے آ سکتی تو کیا کدوکش ہونے کے خوف سے بھاگ نہ جاتی۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,733
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
نہیں دوڑتے ہوئے نہیں آئے ۔ بس بولنے میں تیزی دکھائی۔ ہن خوشی ہوئی؟
گُلِ یاسمیں
Post #23,179
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے تو سبھی کہہ رہے ہیں خدا خیر کرے مگر اونچی آواز میں کہنے کی بجائے دل ہی دل میں ورد کر رہے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,177
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہم بھی تو پڑےہیں راہوں میں
گُلِ یاسمیں
Post #23,176
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
7
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
5 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top