زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
صدا آرہی ہے اذان کی۔ بعد نماز ظہر حاضر ہوتے ہیں ۔ زندگی رہی تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,238
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری ہے کہ غلطیاں کی جائیں اور انہیں سدھارا جائے۔ اس طرح سیکھنے کا امکان رہتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #23,237
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ظاہر ہے بھول چوک تو انسان سے ہی ہوتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,235
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
عبدالروؤف بھائی آگئے ہمارے خلاف محاذ کھڑا کرنے کو۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,232
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غم نہ کریں صرف پیپر پر ہی قینچی چلاتے ہیں یا پھر کپڑوں پر۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,230
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فیر کر لیں ترقیاں آپ نے
گُلِ یاسمیں
Post #23,229
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی پیپر وغیرہ کا کام سمجھانا ہوتا ہے اور وہ بنا کر سمجھایا جاتا ہے۔ یا پھر ان ہی کی زبان میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,227
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کل کو سب جرم ہمارے نکلیں کہ اسی نے نصیحت کی تھی
گُلِ یاسمیں
Post #23,226
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل کو آگئی سمجھ۔ لیکن یہ بھی تو ہوتا ہے جس کام سے روکا جائے وہی کیا جاتا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #23,224
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے ایک کوشش ہم ہی کرکے دیکھ لیتے ہیں۔ یاسر بھائی یہ الٹی الف ب کی لڑی ہے۔ آپ نے نون سے لکھنا ہے اب
گُلِ یاسمیں
Post #23,215
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ہے کوئی جو یاسر بھائی کو سمجھائے
گُلِ یاسمیں
Post #23,214
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یوں ایک نیا دور شروع ہو رہا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,212
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اب تو ترتیب ہی الٹی ہو گئی
گُلِ یاسمیں
Post #23,211
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شور مچانے والا کوئی کھلونا خریدیں گے تاکہ ہمارے علاوہ بھی سب کو تنگ کرے
گُلِ یاسمیں
Post #35,759
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سوری مگر ہم اپنی رائے محفوظ رکھیں گے :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #35,758
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بنڑا ا بننا پھر تو اور ضروری ہوگیا اگر کبڑا نہیں بننا تو۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,209
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
پھر تو چائے کی پتی ہی نہ آئے گی گھر میں ۔ کیونکہ پتی تو موجود ہوگا۔ اسی کو چائے کے برتن میں ڈبو لیا جائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,208
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
راستے میں ہیں مارکیٹ جانے کے۔۔۔ سوچا کہ علیشا کے لئے کچھ خریدیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,755
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا سوچا تو سمجھ آیا کہ صحیح تو اس طرح سے ہوگا کہ بھلکڑ بولیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,754
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دیوانوں کی سی نہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا
گُلِ یاسمیں
Post #35,752
ستمبر 17، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top