نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نام بھی نہ لے کوئی ہمیں باندھنے کا۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری بتا دیتے ہیں کہ فری والا چل رہا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھلا بتائیے تو وہ کون سی جگہ ہے جہاں لوگ جیت کی بجائے ہار مانگتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور آپ سب کو معلوم ہو گا کہ کون سی چیز ایسی ہے جو پہلی بار مفت ملتی ہے ، دوسری بار بھی مفت ملتی ہے لیکن تیسری بار اس کی قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیرے اور ادرک کا تڑکا لگاءیں گے دال کو، تبھی جواب دے گی شوں کر کے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    روّف بھائی کو سمجھ آ گئی وہ سمجھاتے ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال دس جانی تینوں رب دا واسطہ ای ، کہیڑی گل اتعں اکھاں پھیریاں نی
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوٹے سارے ریکارڈ آپ ہی سے تمام گڑھے ڈالنے والے۔ انجمن تو ایویں الزامات کی زد میں آئی کہ فصل نہ اگے گی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر کیسا رہا دانت کو سورج کی طرف پھینکنا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بینک میں رکھواتے تھے یا خرچ کر ڈالتے تھے وہ پیسے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپا ذرا بتائیے کہ ایک گول گپے کی کیا قیمت وصول کریں ورنہ سموسوں کی طرح یہ ڈیوٹی لگ جانی ہر اتوار کی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    دام دور دور۔ دعا لو دعا دو۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکا پکا یاد کر لیں تا کہ بھولنے کی نوبت ہی نہ آئے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ چھوٹی چھوٹی باتیں بچوں کو بہت خوشی دیتی ہیں۔ بچے خوش تو بڑے خوش۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے یہ پریوں کے تحائف والا معاملہ بھی دلچسپ ہے۔
  16. گُلِ یاسمیں

    کھیل ہی کھیل میں “غیرمنقوط“الفاظ لکھیئے

    سلام لے لو سارے۔۔ دعا لے لو سارے
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تمنا ہے کہ محفل میں شامل رہیں مگر مصروفٰیت نہ جانے کہاں سے آ گئی اتنی۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹیڑھا دماغ تو خیال بھی ٹیڑھا ہی آتاہے کہ اتنا اداس شام کا منظر کبھی نہ تھا
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیجئیے یہ تو ہمیں یاد ہو گئے ۔ نیچے والے دانت ثنایا سفلی۔ اوپر والے دانت ثنایا علیا
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا ہے کہ اس کے کنایہ سفلی نکل آئے تھوڑے تھوڑے۔ اب شاید اوپر والے ہوں گے۔
Top