نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

    دعائیں خیر و سلامتی کی تمام محفلین کے لئے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔

    دل چاہتا ہے کہ سب خیر وعافیت اور اللہ پاک کی رحمتوں کے سائے میں رہیں ہمیشہ۔
  3. گُلِ یاسمیں

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    محمد عبدالرؤوف بھائی
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کیسی ہیں۔ چائے بناتی ہیں اب بھی یا بس باتیں ہی بناتی ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جام چائے کا بنانے جاتے ہیں کچھ دیر تک ہم بھی کچن میں۔ بہت دن سے چھٹی ہوئی تھی کمبخت۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈول بھر چائے بنا کر پئیں گے آج تو۔۔۔ الحمد للہ
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل دریا سمندروں ڈونگے، کون دلاں دیاں جانے ہو۔۔۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ہو آپ کی۔۔ باسی کہنے کے باوجود سلام کا جواب مل گیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کہ ناک چہرے سے ہٹا لی جاتی پہلے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرصت پاتے ہی محفل میں آئے وعلیکم السلام کہنے۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گانا بھی ایک ہے نا۔۔۔ وے تولونگ تے میں الائچی :D
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مغز بھنا ہوا کھانے کا الگ ہی مزہ ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہی اپنائیت تو خاص خوبی ہے محفلین کی کہ دکھ درد میں ساتھ دیتے ہیں۔ صحت وسلامتی کے لئے دعاگو رہتے ہیں
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہ اب کافی بہتر ہے۔ گھر آ گئی ہے الحمد للہ۔ بہت شکر ہے اللہ پاک کا جس نے ہمارے ہنستے مسکراتے کھلونے کو زندگی بخشی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    محفل کے باسیوں کو السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
  16. گُلِ یاسمیں

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    آمین ثم آمین اچانک سے بخار تیز ہوا اور ۔۔۔۔۔ ہاسپٹل میں ہے۔ قدرے بہتر ہے ۔ اللہ پاک کی ذات سے مکمل امید ہے کہ صحتیاب ہو کر پھر سے ہمارے بیچ ہو گی ہنستی کھککھلاتی۔ ان شاء اللہ
  17. گُلِ یاسمیں

    قصہ ءاگر گُل۔۔۔۔۔گفتگو دھاگہ

    وعلیکم السلام قصہ اگر گل شروع ہو کر مکمل ہو گئی ہے۔ منی سی تھی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    ہماری علیشا کے لئے بہت ساری دعاؤں کی درخواست ہے۔ خصوصی دعا کیجئیے کہ اللہ پاک اسے صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا تو دوسرا والا ہی ہے البتہ علیشا کا پہلا۔ آپ کا تو لازمی تیسرا والا چل رہا ہونا۔ :ROFLMAO:
  20. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے آپ غائب کہاں ہو گئے ہیں مشینیں ٹھیک کروانے کے بہانے
Top