زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضرور ہوتی ہے خوش لیکن ابھی بتا نہیں سکتی۔ البتہ کھانے پینے کی چیزوں کو دیکھ کر اس کی خوشی چھپائے نہیں چھپتی۔ ماشاء اللہ
گُلِ یاسمیں
Post #23,119
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دل چاہتا ہے ۔۔۔۔۔
ہمارا دل چاہ رہا ہے کہ جلدی سے ہمارا نیا کچن بنے مگر لگ یوں رہا کہ انتظار کرنا پڑے گا شاید۔
گُلِ یاسمیں
Post #286
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غضب کا پرنٹ لا کر رکھا اس کے لئے۔ شام میں ان شاءاللہ بنائیں گے یا پھر کل۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,115
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
فالودہ عاطف بھائی نے کھانا ہے یا نہیں لیکن اس بار ہم نے لے لیا۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,113
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
قینچی ہمارے حصے آئی ہے۔ یہ تو دیکھتے جائیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,112
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
کہاں چلے پھر سے بھائی۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,111
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
گل تو حاضر ہے آپا۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,110
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
لائیے جلدی سے داخلہ فیس کے ساتھ فارم بھر کر دیجئے
گُلِ یاسمیں
Post #23,107
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
مطلب کہ ہم نے ترتیب بگاڑنے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,105
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زبردست سی چائے ہو کہ دن مصروف گزرنے والا ہے سینٹر میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #35,682
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہنے دیجئیے آپا۔ ابھی تو دوسری لڑی میں آپ نے کہا کہ آپ بنانے لگی ہیں ہمارے لئے چائے۔ یہاں آنے تک ارادہ بدل لیا کیا؟
گُلِ یاسمیں
Post #35,681
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اور اس کے ساتھ ہی ایک نیا دور شروع ہوتا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,099
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
یہی تو دلچسپ رہتا ہے بہت۔ جب بچوں کی زبان پر نہ چڑھیں الفاظ اور بار بار بتانا پڑے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,097
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین
زبردست سی بنائیے گا۔ علیشا بھی سلام کہہ رہی ہے اگرچہ ابھی بولتی نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #324
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,094
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین
ذخیرہ چائے کا ختم ہونے والا ہے۔ مارکیٹ جانا پڑے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #322
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
بالکل نہیں جائیے گا آپ کچن میں۔ ہم روؤف بھائی کو حکم فرما آئے ہیں کہ سب کے لئے چائے بنائیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,092
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
سید عاطف علی بھائی نے کہا ہے کہ ثمرین کو کچھ نہیں کہنا۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,893
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے 15
چائے بنا کر پلائیں۔ تب تک ہم دوسرا حکم سوچتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #2,891
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
تو پھر کیسے نکالیں چائے پر اپنے دل کی بھڑاس۔ ثمرین کو ہم نے کب کہا کچھ۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,090
ستمبر 15، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
8 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top