ا۔ب۔پ۔۔۔ برائے خواتین

سیما علی

لائبریرین
قربان جائیں ہم اپنی آپا پر۔۔۔ آپ سچ میں اردو محفل کا دیا انمول تحفہ ہیں ہمارے لئے۔ اللہ پاک آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے صحت و تندرستی کے ساتھ۔ آمین
کیسی باتیں کرتیں ہیں ۔۔اللہ پاک سلامت رکھیں نظر بد سے محفوظ ۔اتنے دنوں بعد تو ہمیں اپنی بٹیا پہلے والی نظر آئی ہے ۔۔
 
Top