زبردست سی بنائیے گا۔رکیے ہم بناتے ہیں آپکے لئے ۔۔علیشا گڑیا کو بہت ساری دعائیں اور پیار
ژرف نگاہی اُنکی بس مسکراہٹ ہے وہی سب کچھ بتا دیتی ہے ۔۔زبردست سی بنائیے گا۔
علیشا بھی سلام کہہ رہی ہے اگرچہ ابھی بولتی نہیں۔
ضروری ہے کہ آپ کو جواب دیا جائے میری پیاری سیما علی آپا ۔ ۔ اللہ آپ کو سلامت رکھے آمینصابرہ امین بٹیا
بہت ڈھیر ساری دعائیں اور پیار