نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طریقہ کچھ یوں کیا ہے کہ جب ہم ٹکریں لگائیں تو آپادخل نہیں دیتیں۔ اور جب آپا ایسا کریں تو ہم ریس نہہں کرتے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جو بھی دے دیں ریٹنگ ، ہم نے کون سا اعتراض کرنا کوئی۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک تو رہے گا مگر سوچ رہے کہ ہمارے حصے گلدستے جا کون سا پھول آئے گا گل بکاؤلی یا گل یاسمیں ہی۔۔۔۔ اس سے اچھا کہ سارا گلدستہ ہمارا، باقی سب دیکھ کر ہی صبر شکر کریں۔ یہ ٹھیک رہے گا نا :heehee:
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غم نہیں اگر آپ نہیں سمجھے تو۔ حالانکہ دونوں صورتوں میں مطلب ایک ہی نکلے گا موجودہ صورتحال میں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پورا گلدستہ ہر ایک کے لئے؟ وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ خواتین کی طرف سے بھی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل سمجھ گئی۔ بس تاریخ اور وقت بتا دیجئے سہرا بندی کا تا کہ اس سے پہلے پہلے ہم سیما آپا کے ساتھ مل کر ڈھولکی وغیرہ رکھیں۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے آج کی تاریخ میں دو بار اتفاق کیا۔ تیسری بار کروا کر دکھائیں تو مانیں۔ :D
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر آپ کس لئے غیر حاضر تھے صبح سے؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نشتر چبھو کر کہتے ہیں وہ کہ اب اف بھی نہ کرو۔ یہ کیوں نہیں سوچتے کہ کوئی آہ دل میں دبی رہ گئی تو عرش ہلا دے گی۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مگر موتی تو بکھیرنے کے لئے ہوتے ہیں نہ کہ تھیلے میں بھر کر رکھنے کے لیے :LOL:
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وقت کے ساتھ ساتھ باغبانی آ ہی جاتی ہے۔ بہت مہنگے مہنگے بھی خریدے ہیں گلاب کے پودے۔ لیکن اب ان کی قلمیں خود سے لگا رہے ہیں اور اچھے خاصے پودے بن رہے ہیں وہ۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گنوا دیتے ہیں لوگ مہرو وفا کی دولت اپنے ہی ہاتھوں۔ جب وہ خود کو بڑی اونچی چیز سمجھنے لگتے ہیں۔ حالانکہ عزت و ذلت خدا کے ہاتھ میں ہے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں تھوڑی ہو گا۔ دیکھئے گا کہ گلاب زیادہ آئیں گے۔ اور نئے پتے بھی بہت نکلیں گے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ان باکس چیک کیجئے۔ سارا خزانہ دے چکے۔ بس ایک مزے والا اور بھی ہے۔ وہ یاد کر لیجئے گا ماہیا نیمبو لیا دے وے میری اٹھی کلیجے پیڑ 🤣🤣🤣
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پکی بات؟ کیا واقعی میں ٹھان چکے ہیں شکیل بھائی؟ ڈھولکی لائیں سہرا گانے کے لئے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو ہم نے کون سا بزنس کرنا چائے کی پتی کا۔ پودوں میں ڈال دیا کریں۔ ان کے لئے فئیر اینڈ لولی کا کام دے گی۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی کیجئے۔۔۔ چائے بنائیے اور سوچئے۔ اور ہاں چائے کی پتی مت پھینکئے گا بھائی۔
Top