نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے یہ جتلانا ضروری تھا کیا۔۔۔ دل ہی توڑ دیا
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں بول رہیں بکریاں میں میں۔۔۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مٹھائی کسے پسند نہیں بھلا۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی سارے دھیان سے سن لیں کہ سب سیانے کم ہی پتی والی چائے استعمال کرتے ہیں
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے پیپر کاٹتے کاٹتے آپ کے طوطوں والی بات پڑھی تو سوچا کہ پھر سے پوچھیں چیں چیں کرتے ہیں یا ٹیں ٹیں
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر بتا دیتے ہیں کہ ابنارمل چائے پیتے ہیں یعنی کہ نارمل سے بھی کم پتی۔۔۔ تو ابنارمل ہی کہیں گے نا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید کچھ غلط کہہ دیا۔ یوں کہنا چاہئے تھا ڈبل چائے کی چاہ ہو جائے گی ورنہ۔ اور ثمرین کے دھونے کے برتن بیشمار ہو جائیں گے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سیما آپا آ جائیے ورنہ کسی کو چائے کی چاہ نہیں رہے گی۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژوب والے بھی آتے ہوں گے۔ مگر پہلے ہم تو وعلیکم السلام کہہ دیں۔ بہت ساری دعاؤں کے ساتھ۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زندوں میں شمار ہوتے ہیں پھر تو آپ بھی۔۔۔ ما شاء اللہ۔ مبارک ہو
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے علیشا والے کا نام ہے سوہنا پتر
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈگمگا گئے آتے ہی چائے کے ذکر پر۔۔۔ مگر اب یاد آ گیا السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دل تو چاہ رہا ہے کہ ہم بھی بتائیں کہ دامن چھڑاؤ بھی مگر مشکل ہے۔ شاید کوئی دھاگا کام کر جائے کوئی تعویز رد بلا کا چائے میرے پیچھے پڑی ہے
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کریں گے تو معلوم ہو گا کہ ہم نے طریقہ جاننے کے لئے ہی آپ سے سوال کیا تھا مگر آپ بھی ہماری طرح ہی کے باورچی ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری طور سے اپنی جیب کے پیسے گل کی جیب میں رکھنے کو بھیج دئیے جاتے ہیں۔ سمجھ لگی یا فیر سمجھائیں
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کبھی مسالے والی مسور کی دال بنائی ہے بھائی؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل ایسے کیسے اب خوش ہو گی۔۔۔ اب جیب ڈھیلی کرنی پڑے گی۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن اچھا ہوتا اگر ہم منہ بسور کر بیٹھ جاتے۔ آپ کو کہنے کا موقع مل جاتا یہ منہ اور مسور کی دال
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ جی تسی گھٹ نہیں ، ودھ ہو جی۔ ہن دسو قصور کس دا ہویا۔ کیا پکایا ہے بھائی؟
Top