نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حیرت ہے۔۔۔۔ اب آپ سب بوجھئیے کہ کس بات پر ہمیں حیرت ہے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کے چائے لانے تک ہم سناتے ہیں اللہ ہو دا آوازا آوے کلی نی فقیر دی وچوں
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پھر تو آپ ہمارے اصلی والے بھائی ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں ۔سب کے لیے بنایا تھا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت اچھا کیا۔ چائے کو کبھی بھی نظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ابھی بتایا تو سب کے کان ادھر ہی لگے ہیں۔ بھید کھل جائے گا۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمارا چائے کا تیسرا کپ بھی ختم ہونے والا ہے۔ نجانے کیسے دو کی بجائے تین کپ چائے بن گئی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے جلدی سے بتا دیں کہ آج بارش کا موسم ہے بارش ہو بھی رہی ہے۔ لیکن سردی نہیں ہے
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں پتا تو ہم سے پوچھ لیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن ہم تو محمد ظہور کی بات کر رہے ہیں۔ وہ دستیاب ہوں تو چائے میں ڈلوا دیجئے لیکن ابالا ایک ہی آئے
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل نے علیشا کی دو فراکیں سی ہیں۔ اب صادقہ کی باری ہے
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیسے ہیں سب لوگ۔۔۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قینچی سے ابھی کوئی کام نہیں لینا
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکرمند جو ہو گئے تھے ہم
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم نہ کیجئے بالکل توپ نہیں چھپائی۔ گل تھوڑا خراب ہے تو بس چائے اور محفل۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو بس ایک ہی ظہور کو جانتے ہیں اور وہ ہیں محمد ظہور
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے دھماکہ خیز دھمکی کے دیتے ہی نودوگیارہ بھی ہو گئے کہ کہیں مضر اثرات کی لپیٹ میں نہ آ جائیں۔ واپس آ جائیے عبدالصمدچیمہ ۔۔ ہم صلح جوئی والے موڈ میں ہیں۔یقین نہ یو تو روؤف بھائی سے گواہی لے لیجئے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کل ہم نے املی کی چاٹ، آلو چکن کا سالن اور پکوڑوں کا سالن بنایا چاول اور نان کے ساتھ۔ وہی کھایا۔ الحمدللہ
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سوال ہے یہ یا کوئی دھمکی؟ آپ نے تو آتے ہی دھماکہ کر دیا۔
Top