نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ہو آپ کی دوست کی۔۔۔ مزے کا ہے کیا؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جادوگر کی جان طوطے میں ہوا کرتی ہے کہانیوں میں۔ طوطے کی گردن دباؤ تو جادوگر مر حاتا ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمرین کے پاس بھی طوطابہو گا کیا؟
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پروپیگنڈہ آپ نہ سمجھیں گے تو کون سمجھے گا بھلا۔ :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO: لگتا ہے ہمارا طوطا آپ کا مخبر بن گیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بلکہ اب تو ہمیں آپ پر مخبر ہونے کا شک ہونے لگا ہے۔ روؤف بھائی ملزم جانے نہ پائے
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    اور اس میں کامیاب بھی ہیں
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیں اپنی جان پیاری ہے ۔ تردید بھلا کیوں کریں گے
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وہی وہی جو روؤف بھائی کہہ رہے ہیں۔ہماری رائے ان سے الگ تھوڑی ہے بھلا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں اس معافی والا کھاتا سیما آپا کی طرف کھلا ہے۔ ہم اس والی سائیڈ پہ ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا ہے آج آپ کلاس لیں گے ہماری روؤف بھائی کے ساتھ مل کر۔۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گل نے تو مگر قینچی اور تلوار کا ذکر کرنے پر اللہ سے معافی مانگی ہے بھائی۔
Top