زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
غم نہ کریں ،سیکھیں۔ کچھ آپ ہم سے سیکھیں۔ کچھ ہم آپ سے سیکھ لیں گے۔ اسی کو تو کہتے ہیں اپنی بات پر قائم رہنا۔ :ROFLMAO: :ROFLMAO:
گُلِ یاسمیں
Post #36,477
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے محفل پر ہم اردو سیکھنے ہی تو آئے ہیں۔ غلطیاں پکڑیئے اور سکھاتے جائیے
گُلِ یاسمیں
Post #36,474
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طوطے تھوڑی ہیں ہم کہ ہر لفظ رٹ لیں۔ قیلولہ کو قلیولہ کر دیا، کیا غضب کیا بھلا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,473
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ضرور آپ بہت دھیان کیجئے۔۔۔ لگی والیاں نوں نیند نہ آندی تیری کیویں اکھ لگ گئی
گُلِ یاسمیں
Post #36,472
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صورت حال کچھ یوں ہے کہ خوبصورت کو تو لغت میں رہنے دیں مگر قیلولہ کو نکلوا کر قلیولہ کروا دیجیے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,469
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
سو تو ہے۔۔ قیلولہ کیا لفظ ہوا بھلا۔ ہم تو قیلولہ ہی کہیں گے۔ آپ کو نہیں فرمانا مت فرمائیے
گُلِ یاسمیں
Post #36,467
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ژوب تک جا پہنچی ہماری آواز۔۔۔ سیما آپا تشریف لے آئی ہیں
گُلِ یاسمیں
Post #36,466
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
زندگی صحت و سلامتی کے ساتھ گزرےسب کی۔۔۔ اللہ پاک سے یہی دعا ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,463
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڑے آپا تو سچ مچ قلیولہ فرمانے چلی گئیں۔ کہیں ہماری کسی بات کا برا تو نہیں مان لیا۔ گانا تو ہم نے ان کے جانے کے بعد گایا تھا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,462
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رکے رہ گئے ہم ابھی تک یہیں پر۔۔۔ چائے انتظار میں ہے ۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,460
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا برابر یوں تو اعتراض نہیں اس لفظ پر۔ بس مناسب موقع پر استعمال کرنا چاہیے۔ لیکن جب کسی ریسیپی میں یہ لفظ استعمال کیا جائے اور بار بار کیا جائے تو چڑ ہو جاتی ہے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,459
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ڈینگی کی کیا صورتحال ہے۔۔۔ بہت کچھ اس بارےسننے میں آرہا ہے
گُلِ یاسمیں
Post #36,458
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
دھونے کو تو وہ دھو ہی دے برتن مگر آدھے سے زیادہ توڑ دے گی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,456
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
خوبصورت سا یہ برتن لے لیا ہم نے چائے بنانے کے لئے۔ اب اس میں خوبصورت سی پتی ڈال لی۔ توبہ یہ خوبصورت کا لفظ۔ ۔ ۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,455
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
حیران ہم ہو رہے ہیں کہ چاہے تو بنا لیں گے برتن کون دھوئے گا
گُلِ یاسمیں
Post #36,453
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
چلے گئے ہوں گے جلیبیاں لانے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,452
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ٹوٹ جائے گا چائے بیچاری کا دل۔۔۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,448
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
تو آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہم یہ گاتے ہوئے جائیں ہم چھوڑ چلے ہیں محفل کو یاد آئے کبھی تو مت رونا اس دل کو تسلی دے لینا گھبرائے کبھی تو مت رونا
گُلِ یاسمیں
Post #36,446
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پکی بات، ضرور لائیں گے۔اس سے بھی پکی بات کہ یہ آپ کے حصے کا خود ہی پی لیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,445
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
بالکل ایسا ہی ہے۔ جاتے جاتے سلسلہ سے ہمیں گانا یاد آیا دیکھا ایک خواب تو یہ سلسلے ہوئے دور تک نگاہ میں ہیں گل کھلے ہوئے
گُلِ یاسمیں
Post #36,443
ستمبر 27، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top