نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپا کی طرف سے لکھنے ہیں تو ہماری طرف سے بھی لکھ ڈالیے ہم بھی جا رہے ہیں چائے بنانے
  2. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یوں جاتے جاتے یہ دور بھی ختم ہوگیا۔۔۔ ہوتی ہے واپسی جلدی ان شاءاللہ
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم نے ایسا کیا کہا جو آنکھیں کھلی رہ گئیں۔۔۔ ایک اچھی بات ہی تو کہی ہے
  4. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ویسے یاد آیا ہم تو چائے بنانے جا رہے تھے۔۔ روؤف بھائی نے پیچھے سے آواز دے دی اور رک گئے
  5. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو کیا سمجھے سارے۔۔۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مزے کی بات یہ ہے کہ جتنازیادہ آپ ہم سے لڑتے ہیں، اتنا ہی زیادہ سمجھتے بھی ہیں۔ بالکل ، پگھلنے میں تو دیر نہیں لگتی
  7. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لو جی اب گل چلی چائے بنانے۔۔۔۔۔ بارش لگی ہوئی۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا بات ہے آپا؟ سب خیریت نا؟ کس نے اڑا دیں نیندیں؟ اس سے ہمیں وہ والا گانا یاد آیا مجھے نیند نہ آئے :ROFLMAO: :ROFLMAO: :ROFLMAO:
  9. گُلِ یاسمیں

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    تین کپ فالتو بنا لیجیے گا۔۔۔ چاہیے ۔ اور آخری بار کیوں؟ خیر سے چائے کی پتی ختم ہوگئی ہے کیا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرے بہتر ہو گیا تھا کل ہی گلا۔ ثمرین ہیں کہاں کہ انھیں بتا سکیں کہ ہمیں چائے چاہیے ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فوری طور پر معلوم کیجئے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غور کریں تو سب کچھ وہی ہے۔۔۔ کردار بس بدلے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عین ممکن ہے کہ اس سے کوئی نا سمجھ یہ سمجھ لیں کہ دل نرم ہے تو گل جلدی جائے گا
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے آج کل کے بچے کیسے پڑھیں گے جو سارا زور انگریزی سیکھنے پر لگاتے ہیں۔ ہمارا زمانہ اس زمانے سے بھی پہلے کا ہے۔ جب یہ کہانیاں لکھی بھی نہ گئی تھیں
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت چونکہ آدم خوروں جیسی نہیں ہے اس لئے کسی کے دل کا حلوہ نہیں کھا سکتے۔ اس سے ڈرنے کا بولا۔ بالکل اللہ معاف کرے آپ کو ، سب کو، ہمیں بھی۔
  16. گُلِ یاسمیں

    میری ایک تازہ غزل ۔تجھ پاس ہے جو چیز، وہ گل پاس نہیں ہے

    کیا نہیں ہے گل پاس۔۔۔۔ اللہ پاک کا دیا سب کچھ ہے بھائی۔ الحمد للہ
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ گئے کہاں مصروف فیصل عظیم فیصل بھائی۔ آپ کی طبیعت کیسی ہے اب۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذراذرا سی کھلی طبیعت ذرا سی غمگین ہو گئی ہے( خبرنامہ دیکھتے ہوئے)
  19. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈر لگ رہا کسی کے دل کا حلوہ کھاتے ہوئے۔۔۔ ہم تو اخروٹ کا سمجھ کر پوچھ رہے تھے کہ کیسا بنا ہے۔
Top