زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
چار ہفتے تو فٹافٹ گزرجانے ہیں۔ شکیل بھائی نے ہم لوگوں کے لئے بھی جوڑے سلوائے یا ایویں ہی ٹرخا دیں گے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,529
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
رہ رہ کے ہمیں خیال آتا ہے کہ پوچھیں ڈھولکی کب رکھنی ہے۔ بھنگڑا ڈالے گا کوئی یا نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,134
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ذرا دیر کو نیند آ گئی تھی ۔۔ یہ رہے ہم۔ عصر پڑھنے کے بعد آتے ہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,133
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
دل تو چاہ رہا ابھی سے بجانا شروع کر دیں ڈھول۔۔۔ چمچ کون بجائے گا۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,526
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
راحت ملتی بہت جب کسی کوشش کا اچھا نتیجہ ملے۔ بس ہمت نہیں ہارنی چاہئے۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,523
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڑے ڑے گل سنا۔۔۔ جلسہ ہو رہا ژوب میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #23,522
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
مال
گُلِ یاسمیں
Post #792
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
بھوتنی
گُلِ یاسمیں
Post #791
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
سلام کے جواب میں ہم کہتے ہیں وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
گُلِ یاسمیں
Post #23,519
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
لیکن الزام ہم پر مت دیجئے گا ۔ہم نہیں لیں گے اپنے سر۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,110
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کوئی بھی نہیں لگاتا غیر حاضروں کی حاضری۔۔۔ خود سے حاضر ہونا پڑتا ہے چاہے جتنی بھی مصروفیت ہو
گُلِ یاسمیں
Post #36,108
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قبول کرتے ہیں ہم اپنا مینا ہونا۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
گُلِ یاسمیں
Post #36,107
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ضروری تھا اس لڑی میں بھی آنا تاکہ یہیں اٹکی نہ رہ جائے
گُلِ یاسمیں
Post #23,516
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
عاطف بھائی نے شاید مینا لکھنا تھا :rollingonthefloor: پر سانوں کی۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,104
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ظاہر ہے آپا آپ بلائیں اور ہم نہ آئیں ایسے تو حالات نہیں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,103
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبح سویرے ہی ہم محفل میں جم کر بیٹھ گئے۔ اب چلتے ہیں۔ پھر آئیں گے اگر خدا لایا۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,100
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
شراکت کر لی ہم نے سیما آپاکے اس مکرانی فلیور اسٹائل میں۔
گُلِ یاسمیں
Post #36,099
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
سیب
گُلِ یاسمیں
Post #789
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
پڑوسی
گُلِ یاسمیں
Post #788
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔
محلہ
گُلِ یاسمیں
Post #787
ستمبر 22، 2022
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top