نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا بتائیے تو۔۔۔ آپ بھی مہمانوں کی خاطر مدارت میں مصروف رہے؟
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست۔۔۔۔ حالانکہ قلفی کھانے کے لئے دانتوں کاہونا نہ ہونا ایک برابر ہے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے رو رو کٹی اتوار۔۔۔ علیشا اور سوہنے پتر (طوطے) نے دوڑ لگوا رکھی تھی آپا۔ ساتھ میں سگھڑ بننے کی کوششیں بھی جاری تھیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    کسوٹیہ

    سیما آپا کچن۔۔۔ ملا کی دوڑ مسجد تک، گل کی کچن تک۔ :atwitsend:
  5. گُلِ یاسمیں

    مبارکباد شکیب کے گھر آئی ایک ننھی گڑیا

    اللہ پاک کی رحمت بہت بہت مبارک ہو آپ کو۔ دعا ہے کہ اللہ پاک قسمت اچھی کریں اور ہمیشہ اپنی امان میں رکھیں آمین
  6. گُلِ یاسمیں

    لفظوں کی زنجیر۔۔۔۔

    یہ تو 8 حروف ہو گئے
  7. گُلِ یاسمیں

    کسوٹیہ

    مطلب یہ کہ جواب دینے میں جلدی نہیں کرنی۔ سمجھ گئے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    کسوٹیہ

    یہ رہی بٹیا۔
  9. گُلِ یاسمیں

    کسوٹیہ

    کیا اس کا جواب اس طرح دینا ہے کہ سورہ بقرہ کا ذکر ہے۔ یا مزید سوال کرنے ہیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ایویں حلوہ چاہئیے۔۔۔ فرمائشیں تو دیکھو
  11. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کسی کے پاس چائے دو تین کپ زیادہ بن گئی ہو تو ہمیں دینے میں ایک سیکنڈ کی دیری نہ کرے۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سلام کے جواب میں وعلیکم السلام کہنے کے ساتھ ساتھ بہت ساری دعائیں۔ ہم بھی نماز فجر ادا کر کے محفل والوں کا احوال پوچھنے حاضر ہیں۔
Top