نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ہر ادبی تنقید ایک تخلیق ہے ۔۔۔

    مزا نہیں آیا۔ آپ اس بات کو مزید تفصیل سے بیان کرنے کی اہلیت رکھتے ہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    نظم برائے اصلاح،

    نظم میں کہیں تم اور کہیں تو کہہ کر مخاطب کیا گیا ہے. کیا یہ شترگربہ نہیں کہلائے گا؟
  3. محمد تابش صدیقی

    قرض کی پیتے تھے مے ۔۔۔ (جناح ائرپورٹ، موٹرویز، ہائی ویز، پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کے اثاثے رہن)

    پہلے الیکٹرانک میڈیا اور اب سوشل میڈیا نے ہم سب کو اپاہج بنا دیا ہے۔ جو غصہ اور بھڑاس نکالنی ہوتی ہے، وہ کسی اینکر کی زبانی نکلتی دیکھ کر مطمئن ہو جاتے ہیں۔ یا سوشل میڈیا پر بھڑاس نکال کر مطمئن ہو جاتے ہیں کہ حق ادا ہو گیا۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آن لائن اراکین میں جمیل نستعلیق۔ سمجھ تو گئے ہوں گے۔ :P

    آن لائن اراکین میں جمیل نستعلیق۔ سمجھ تو گئے ہوں گے۔ :P
  5. محمد تابش صدیقی

    جاوید اختر نیا حکم نامہ

    بہت عمدہ نظم۔ شراکت کا شکریہ۔ :)
  6. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین تو لاتی نہیں، خود ہی بنانی پڑے گی چائے۔
  7. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حضرت، یہ لفظ خواہ مخواہ ہے.
  8. محمد تابش صدیقی

    اردو محفل کا ماحول

    ہاہا. دلچسپ تجزیہ ہے. پریشان نہ ہوں. اچھا ماحول بھی ملے گا ان شاء اللہ. :)
  9. محمد تابش صدیقی

    تعارف روشن خیال

    محمد زاہد چوہان صاحب. بہت احترام کے ساتھ عرض ہے کہ یہ روشن خیال بھائی کی تعارفی لڑی ہے. آپ نے جو بات کرنی یا پوچھنی ہے اس کے لیے ایک علیحدہ لڑی بنا لیں. جزاک اللہ
  10. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    یہ الگ سنگِ میل ہے۔ یعنی اردو محفل پر 1ہزار مراسلے بھی پورے ہو گئے ہیں ان کے۔ اور لگتا ہے کہ آپ نے ابھی تک ان کی شاعری ہی پڑھی ہے۔ مجھے ان کی نثر نے پہلے متاثر کیا تھا۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    موبائل کا "کلک"

    ڈاؤنلوڈ کیسے ہو گی ایپ؟
  12. محمد تابش صدیقی

    ظفر اقبال کےکتاب 'عیب و ہنر ' سے چند اشعار

    خوب۔ بہتر ہو گا کہ متفرق اشعار کے درمیان فاصلہ دیں۔ پڑھنے میں آسانی رہتی ہے۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    قیام اُس کا درونِ دل ہے ، کلام اُس کا سکونِ دل ہے-خدا سےدوری کا شاخسانہ یہ زندگی کی صعوبتیں...

    قیام اُس کا درونِ دل ہے ، کلام اُس کا سکونِ دل ہے-خدا سےدوری کا شاخسانہ یہ زندگی کی صعوبتیں ہیں-ابنِ رضا
  14. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زور نہیں چلنے دیں گے سیاست کا یہاں. آپ موجود رہیں. سیاسی بات کو نظر انداز کرتے ہوئے موضوع بدل دیں تو زیادہ سیاسی باتیں نہیں ہو سکیں گی.
  15. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    ان چند اشعار میں سے ایک جو سیدھا دل میں اتر گئے. :redheart::redheart::redheart:
  16. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    بہت بہت مبارک ہو. شاید ہی کسی نے 7ہزار سے زائد مثبت ریٹنگز کے ساتھ پہلی ہزاری مکمل کی ہو. :)
  17. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    چلیں کسی بھی طرح اگلے 4 مراسلے بھی لکھ ڈالیں.
  18. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد اے ہزارو! گواہ رہنا

    5 اور زبانوں میں یہی لکھیں. تاکہ میں بھی پھر مبارک باد دوں.
  19. محمد تابش صدیقی

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا: سڈنی ٹیسٹ

    ڈاکٹرعامر شہزاد بھائی یہ کرک انفو والوں کو سمجھائیں کہ ایسی پرفارمنس قابلِ تحسین نہیں ہوتی. ایسے بندے ٹیم میں جگہ کے قابل نہیں ہوتے اور یہ 9 ریٹ کر رہے ہیں. الٹا کرک انفو کی ٹیسٹ الیون کا اوپنر بھی بنا دیا ہے. :P
  20. محمد تابش صدیقی

    گھریلو نُسخے: مرتبہ اردو ویب ٹیم "یکجا"

    توے کا تو نہیں معلوم۔ ہمارے گھر پتیلیوں پر سے کالک اتارنے کے لیے کالا تیل استعمال ہوتا ہے۔ کسی بھی پنساری کی دوکان سے مل جائے گا۔
Top