نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو پھر اب سے خان بھائی خود استری کیا کریں گے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    ڈیجیٹل کیلیگرافی: سورہء علق کی ابتدائی آیات:

    بہت عمدہ ماشاء اللہ ووٹ سادہ بیک گراؤنڈ کے لیے.
  3. محمد تابش صدیقی

    صحافیوں کی طرف اشارہ ہے۔ خیاط کے لفظی معنی درزی ہیں۔

    صحافیوں کی طرف اشارہ ہے۔ خیاط کے لفظی معنی درزی ہیں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    خیاطِ قلم بر سرِ بازارِ صحافت-پوشاک کو قامت سے بڑا کاٹ رہے ہیں-ظہیراحمدظہیر

    خیاطِ قلم بر سرِ بازارِ صحافت-پوشاک کو قامت سے بڑا کاٹ رہے ہیں-ظہیراحمدظہیر
  5. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں تو خود استری کیا کریں نا.
  6. محمد تابش صدیقی

    جنرل راحیل شریف نے مقدس فوج کی قیادت سنبھال لی

    جی فیک ہی ہے. اس کے علاوہ انور مقصود کا بھی فیک اکاؤنٹ ہے. اس نے تو ہاتھ جوڑ کر کہا تھا کہ میری جان چھوڑ دیں.
  7. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لیکن کرنی کیوں ہے تپسیا؟
  8. محمد تابش صدیقی

    جنرل راحیل شریف نے مقدس فوج کی قیادت سنبھال لی

    چلیں الائنس کے مقاصد کہہ لیں.
  9. محمد تابش صدیقی

    جنرل راحیل شریف نے مقدس فوج کی قیادت سنبھال لی

    اس فوج کے مقاصد ابھی تک واضح نہیں. عمر شریف کئی دفعہ اپنے کسی بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے انکار کر چکا ہے. یہ فیک اکاؤنٹ ہے.
  10. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ویسے سنا ہے کہ خالہ میڈرڈ نے کوئی ریکارڈ بنایا ہے.
  11. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہراً تو یہی سنا اور مشاہدہ کیا ہے کہ ناشتہ ہی سب سے زیادہ ضروری ہے.
  12. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں تو اب عادت ہی یہ پڑ گئی ہے کہ پیالی میں چائے کا پتہ ہی نہیں چلتا.
  13. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح بات یہ ہے کہ غذائیں تو ماشاء اللہ آپ لوگوں کی ہیں. ہم تو دو بریڈ پیس چائے کے ساتھ کھا کر ناشتہ سمجھ لیتے ہیں.
  14. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بڑے والے کپ میں لانی پڑے گی سب کے لیے. اب پیالی سے کام نہیں چلتا.
  15. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامت رہیں آپ جہاں بھی رہیں.
  16. محمد تابش صدیقی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو پھر آپ لے آئیں چائے.
  17. محمد تابش صدیقی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے دیں. مجھے بھی سمجھ نہیں آیا
  18. محمد تابش صدیقی

    اشعار جو اپنے خالق کو پیچھے چھوڑ گئے

    ایسے اشعار فیس بک پر بہت پسند کیے جاتے ہیں.
  19. محمد تابش صدیقی

    شکیل بدایونی بےخودی

    جزاک اللہ پھر ایسے ہی ہو گا. :)
Top