71 سے 74 کے اختتام تک کا لنک
74 کے اختتام سے 80
متقارب۔ یہ بحر بھی اردو میں عام ہے اور حسب ذیل اوزان مروج ہیں۔
1۔ متقارب مثمن سالم۔ فعولن فعولن فعولن فعولن
2۔ ایضاۢ ایضاۢ مبلغ۔ ایضاۢ ایضاۢ ایضاۢ فعولان
یہ دونوں وزن ایک بیت میں آ سکتے ہیں
3۔ ایضاۢ ایضاۢ مقصور۔ فعولن فعولن فعولن فعول
4۔ ایضاۢ...