نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    موہن جودڑو

    شہاب ثاقب اور آتش فشاں سے متعلق ہمارے پاس کافی تھیوریاں ہیں۔ ہر ایک پر جو اعتراضات اٹھتے ہیں، وہ درحقیقت دوسری تھیوریوں پر بھی پورے اترتے ہیں۔ ہم ایٹمی ہتھیار کے آئیڈیا کو اس طرح سے رد نہیں کر سکتے کہ خلائی مخلوق کے بارے ہمارا علم انتہائی کم ہے۔ عین ممکن ہے کہ یہ قدیم دور کی وار آف دی ورلڈز رہی ہو؟
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ابھی کل والا سالن اور پراٹھوں سے ناشتہ کر کے ابھی چائے پی رہا ہوں۔ آپ سوئے نہیں ابھی تک؟
  3. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم :)
  4. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    محبت برف کی مانند سفید ہے :) Rakkaus on lumivalkoinen اس کے بول کچھ ایسے ہیں، فننش بھی اور انگلش بھی http://lyricstranslate.com Rakkaus on lumivalkoinen Hän aamukahvin vuoteeseen on tuonut rakkaalleen Valo taittuu ikkunasta onnen hetkeen jokaiseen Saa peiton alla koko päivän tehdä taikojaan...
  5. قیصرانی

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    ہارلے ڈیوڈسن موٹر بائکس کے بارے ایک فننش گانا Mika Sundgvist - Moottoripyörä on moottoripyörä
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ کہاں جا رہی ہیں بھتیجی؟
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ہممم۔ عین ممکن ہے
  8. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    لال ہی کیوں؟ ہرے بھی تو ہو سکتے ہیں نا :)
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    خوش قسمتی والا
  10. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    بہنا آپ کے اوپر والے پیغام کی نفی ہو گئی پھر تو :)
  11. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کھانا :)
  12. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ ہر کسی کو اپنی طرح کا کُک سمجھتی ہیں کیا بہنا؟ :P
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    ایک ٹکٹ میں دو مزے جناب :)
  14. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ میں اتنا اچھا کُک ہوں کہ اپنے کھانے دو یا تین دن تک مسلسل کھا سکتا ہوں :)
  15. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اچھی بہنا، آپ بھابھی کی فکر چھوڑیں، بھائی کی فکر کریں
  16. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کرے جہاں رہیں، وہیں خوش رہیں
  17. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    یہاں خشک والے ملتے ہیں اور انہیں نصف سے ایک گھنٹہ گرم پانی میں ڈال کر رکھنا پڑتا ہے، پھر تیار ہوتے ہیں۔ اس کی ایک تصویر ابھی لگاتا ہوں، اگر مل جائے تو :)
  18. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ، خاتون خانہ ہیں ہی نہیں اس لئے ان کی خوش قسمتی کے بارے ہرگز غلط فہمی نہیں :)
  19. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    میں نے بنایا اور پھر کھا بھی لیا۔ ابھی دو دن تو چلےگا یہ سالن :)
Top