ہاہاہا @ ناقص
یہ ساری تہذیبیں جو وادئ سندھ کی تہذیب کے نام سے جانی جاتی تھیں، تقریباً ایک ہی وقت تھیں۔ کالی بنگن ہو، مہر گڑھ ہو، ہڑپہ ہو، موئنجو دڑو ہو یا دیگر۔ اس کے علاوہ بھی بہت ساری لوکیشن پر چھوٹی چھوٹی بستیاں آباد تھیں جن کے آثار ابھی تک ملتے ہیں