غلط لوگوں پر اعتماد کرنا ہماری اپنی کوتاہ نظری ہے۔ مٹی کا مادھو نہیں ہوتا کوئی۔ ہر شخص اپنا اچھا برا سمجھتا ہے۔ مگر جب دھوکا کھاتا ہے۔ تو سب باتیں تقدیر کے پنچھی پر ڈال کر خود کو معصوم ثابت کرنے کی کوشش میں لگ جاتا ہے۔ اگر انسان صرف یہ بات ہی مان لے کہ اس نے غلطی کی تو آئندہ اصلاح اور درست فیصلے...