اچھا سوال اٹھایا نیلم نے۔ یہاں پر بہت سے ایسے محفلین ہیں جو کہ میرے سے لاکھ کروڑ درجے بہتر جواب اس بات کا دے سکتے ہیں۔ اگر انکی آراء بھی لے لی جائے تو اچھا ہی ہے۔
اب آجائیں ذرا فرمودات نیرنگ کی طرف
اعتبار زندگی کی بہت ہی اہم کڑی ہے۔ انسان کی ابتداء اعتبار کے رشتے سے منسلک ہے۔ بچے کو جب ہوا میں...