نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    انٹرویو چائے نیرنگِ خیال کے ساتھ

    شکریہ اپیا۔ سب آپ کا حسن ظن ہے۔ وگرنہ من آنم کہ من دانم :notworthy:
  2. نیرنگ خیال

    :) :)

    :) :)
  3. نیرنگ خیال

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    یہ تو کوئی عذر کی حالت لگتی ہے۔ :p پر اردو سے ہم بھی نابلد :ROFLMAO: اور فصی کی جگہ فصیح ہوتا ہے غالباً (y)
  4. نیرنگ خیال

    واہ :) کم پڑھا کریں۔ زیادہ پڑھنا نقصان دہ ہے۔ آدمی بحث زیادہ کرتا ہے پھر :) ہا ہا ہا

    واہ :) کم پڑھا کریں۔ زیادہ پڑھنا نقصان دہ ہے۔ آدمی بحث زیادہ کرتا ہے پھر :) ہا ہا ہا
  5. نیرنگ خیال

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    التباس بھائی نے کور کرنے کی کوشش کی۔ مگر آپ نے تو ہل ہی چلا دیا۔ :laugh: التباس بھائی۔ تسی پا دیو پردا۔۔۔۔ :laugh:
  6. نیرنگ خیال

    شکراً جناب :)

    شکراً جناب :)
  7. نیرنگ خیال

    یہ تو مجھے بھی نظر آ رہا۔ میں سمجھا کہ کوئی خاص ڈیوائس ہے جس پر آپکا دل آیا ہوا ہے۔ :) یا پھر...

    یہ تو مجھے بھی نظر آ رہا۔ میں سمجھا کہ کوئی خاص ڈیوائس ہے جس پر آپکا دل آیا ہوا ہے۔ :) یا پھر کوئی خاص ٹیکسٹ :)
  8. نیرنگ خیال

    اہلاً و سہلاً مرحبا مرحبا :)

    اہلاً و سہلاً مرحبا مرحبا :)
  9. نیرنگ خیال

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    یعنی آپ پہلے دن سے وجاہت اللہ واسطی تھے:eek:
  10. نیرنگ خیال

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    آپ کا رن ریٹ بھی تو بس اعشاریہ میں ہی مختلف ہے۔ :p
  11. نیرنگ خیال

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    کہ تیرے دیوان میں وجدان نہیں ہے۔ پورا شعر لکھا کریں قیصرانی بھائی :angry:
  12. نیرنگ خیال

    تعارف ہممم مم اپنا اپنا تعارف دیں

    التباس کیا جو میں پڑھ رہا ہوں وہی آپکو بھی نظر آ رہا ہے :nerd:
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اسی بات پر فراز کا اک اور شعر یاد آگیا ہے مٹی پلید کرنا تو اک فن ہے فراز واہ واہ واہ
  14. نیرنگ خیال

    زباں تک کون جائے گا

    مجھے الفت تو ھے انگریزی بود و باش سے لیکن جہاں پامال ھوں قدریں وہاں تک کون جائے گا بہت ہی عمدہ انور صاحب۔ بہت سی داد قبول فرمائیں :)
  15. نیرنگ خیال

    اردو محفل فورم گوگل پلس پر

    تو پتہ رکھیں نہ۔ پار لفظ کس کس کو دیا ہوا ہے :twisted:
  16. نیرنگ خیال

    آشنائی کی :)

    آشنائی کی :)
  17. نیرنگ خیال

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    یہ ہے ہی فراز کا شعر۔ بھلے فراز سے پوچھ لو:notworthy:
  18. نیرنگ خیال

    آج پھر دل نے اک تمنا کی ۔۔۔۔۔۔ آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا

    آج پھر دل نے اک تمنا کی ۔۔۔۔۔۔ آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا
  19. نیرنگ خیال

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اسی بات پر فراز کا وہ شعر ہے نہ:p 73 کا آئین ہی وہ آئین ہے فراز صحافی بنا قیصرانی بناء کسی تناظر کے
  20. نیرنگ خیال

    حفیظ تائب ہجوم رنگ ہے میری ملول آنکھوں میں

    ازراہِ کرم یہی مراسلہ اک بار اور بھی کر دو۔ اس سے بات میں زور پیدا ہوگا۔ 8)
Top