میں تو اس بات کو سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ہر بات میں تصوف کا رنگ نمایاں کرنا کیا ضروری ہے؟ اچھی بھلی بات تھی۔ بس سیدھا سیدھا کہتا۔ کاکا کھیت میں ہل چلانے والے جسم سے پسنہ نکلنے کو مشقت سمجھتے ہیں۔ صفحے پر قلم چلانے والے کی ذہنی تھکاوٹ کا انہیں اندازہ نہیں ہوتا۔ بس اور راہ لگتا اپنی۔
چند جملوں کی...