نتائج تلاش

  1. نیرنگ خیال

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    ہاں نہ۔۔۔ نام بدلا جائے گا۔ میمی کے ہم وزن نام پربھی مشاورت ہوگی۔:cowboy:
  2. نیرنگ خیال

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    نہیں ہم سنجیدگی سے کوئی باہمی معاہدے کا سوچ رہے ہیں :hatoff:
  3. نیرنگ خیال

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اب ہنگامی صورتحال کے لیئے کوئی اور لاگ-ان ہے یا اگلے مہینے کا کوئی مراسلہ ایڈوانس لے لیا جائے گا :waiting:
  4. نیرنگ خیال

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    مجھے تو مقدس نے ہی کہا تھا کسی دھاگے میں کہ میرا مختصر نام یہ ہے۔ :shock: اور کاپی رائٹس کے متعلق کوئی آگاہی نہیں دی :cautious: معذرت خواہ ہوں جناب انجانے میں خلاف ورزی ہو گئی۔ :unsure: اب آئی فون اور ایچ-ٹی-سی جیسا کوئی معاہدہ ہو سکتا ہے۔ یا سیم سنگ ہی بننا ہے۔ :whistle:
  5. نیرنگ خیال

    گلیور کے تین حیرت انگیز سفر (جوناتھن سوئفٹ)

    لو جی میں بھی پڑھنا شروع کرتا ہوں۔ :)
  6. نیرنگ خیال

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    ارے نہیں۔ مجھ کو معلوم ہی نہ تھا۔ ورنہ یہ کیسے ہو سکتا کہ میں نہ وش کرتا :)
  7. نیرنگ خیال

    مبارکباد آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے ناں۔۔۔!

    بہت بہت سالگرہ مبارک ہو میمی بہنا۔ بہت سی نیک تمنائیں تمہارے لیئے :)
  8. نیرنگ خیال

    تعارف اس فقیر المعروف ’’محمد یعقوب آسیٓ ‘‘ کا تعارف تو محمد وارث صاحب کرا چکے۔

    ہماری طرف سے بھی آداب قبول فرمائیے۔ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا ارادہ رکھتے ہیں ہم بھی
  9. نیرنگ خیال

    یہ لاہور والے

    یہ ہمارا ادھار کھائے رہنا بھی سب کے نصیب میں نہیں۔ آپ شکر ادا کریں :bighug:
  10. نیرنگ خیال

    یہ لاہور والے

    مجھے اکسا رہے ہیں پڑھنے پر :whistle:
  11. نیرنگ خیال

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    ایمرجنسی کے لیئے رکھا ہوگا، نہ زحمت دیں یہ رانا لوگ جب بھی لکھتے ہیں کمال لکھتے ہیں۔ کیوں نیرنگ؟ :laugh:
  12. نیرنگ خیال

    یہ لاہور والے

    بقول نثر نگار جہاں تک نظر جائے وہاں تک دیکھوں ;)
  13. نیرنگ خیال

    مبارکباد قیصرانی بھائی کی سلور جوبلی

    اب آپکی اس بات کا جواب بھی رانا صاحب اگلے سال دیں گے۔ اس مہینے کے مراسلوں کا کوٹہ تو وہ ختم کیئے بیٹھیں ہیں۔ اک آدھا ایمرجنسی کے لیئے بچا رکھا ہوگا۔ :grin:
  14. نیرنگ خیال

    یہ لاہور والے

    یعنی آئینے سے پرانے اختلافات ہیں :sneaky:
  15. نیرنگ خیال

    یہ لاہور والے

    لاحول پڑھیں فوراً سے پیشتر۔۔۔ لاہوریے بے وزن ہو گئے۔۔۔۔ تو وزن والا کون رہ جائے گا۔ :ROFLMAO:
  16. نیرنگ خیال

    یہ لاہور والے

    "لاہور والے"
  17. نیرنگ خیال

    محبت اور کہانی

    نیلم اس میں سے کیا معلومات ملیں ہیں آپکو :cautious:
  18. نیرنگ خیال

    "آنجہانی باپ کے لیے" نثری نظم(سردیشور دیال سکسینہ : ترجمہ از اسد محمد خاں)

    ایسی باتیں میرے سر سے گزر جاتی ہیں اکثر۔ مگر یہ تو بہت ہی خوبصورت ہے۔ بہت شکریہ آپکا :)
Top