نہیں یہ بات نہیں ہے۔ گوبھی اور پالک کھا لیتا ہوں۔:unsure: شلجم بھی پھانک ہی لیتا ہوں۔:cautious: کدو اور ٹینڈا بھی کھا لیتا ہوں :cry: کریلے اور بھنڈی نہیں کھائی زندگی میں۔ بھنڈی کے سر میں تو کیل ٹھونک رکھی ہے نظام قدرت نے۔ اللہ بخشے دادا مرحوم کو۔ فرماتے تھے یہ جہنمیوں کی خوراک ہے۔ :mrgreen:
یہ...