یہ واقعی لطیفہ ہے۔ اگر ایک عورت بیمار ہے، اسے سرجری کی ضرورت ہوتی ہے، آس پاس کوئی خاتون ڈاکٹر نہیں تو کیا اس عورت کے محرم سرجری کریں گے یا پھر جامعہ الازہر والے سابقہ مفتی کے مطابق پہلے محرم بنایا جائے پھر آپریشن کرایا جائے؟
اس سے بڑا لطیفہ یہ ہے کہ محرم ساتھ ہوگا تو پردہ پوشی کر لے گا۔ کیا دنیا...