نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    فلوریڈا

    یہ دیکھ لیں۔ زیک کا دھاگہ نہیں خراب کرتے
  2. قیصرانی

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    میرا کہنے کا مقصد یہ تھا کہ عام پوسٹس، ریٹنگ اور رائے دینے میں عام اراکین اور منتظمین برابر ہیں۔ تاہم جب بات نظامت سے متعلق امور سے ہو تو پھر غیر جانبداری لازمی ہونی چاہیئے۔ Hope we are on same page :)
  3. قیصرانی

    جوش مرد ہو، عشق سے جہاد کرو - جوش ملیح آبادی

    شاعری میں بھی جہاد :(
  4. قیصرانی

    ایران امریکہ جنیوا معاہدہ، اچھے دنوں کی علامت

    اگر ایران پر سے پابندیاں نرم ہو جائیں تو یہ بیل بھی منڈھے چڑھ ہی جائے گی :)
  5. قیصرانی

    فلوریڈا

    میرا خیال ہے کہ وہ بھی گھڑیال ہوتا ہے :)
  6. قیصرانی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    دیکھئے بھائی، اللہ کے رسول ص نے خود غزوات یا سرایہ روانہ کی تھیں۔ حدیث میں فلاں فلاں کے لفظ کیسے ممکن ہیں؟
  7. قیصرانی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    یہ احادیث میں فلاں فلاں لشکر جیسے مبہم الفاظ کہاں سے آ گئے جناب؟ اس وقت تو محض جہاد اور غزوات یا سرایہ ہوتی تھیں، جنگی لشکر کی اصطلاح کہاں سے؟
  8. قیصرانی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    اس بات پر روشنی ڈالئے گا
  9. قیصرانی

    فلوریڈا

    ایلیگیٹر کو شاید گھڑیال کہتے ہیں نا؟
  10. قیصرانی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    برادر، یہ ایک ہزار ریال سے کیا اتنا گذارا ہو جاتا ہے کہ وہ بندہ اپنی زندگی اچھی طرح گذار سکے؟
  11. قیصرانی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    برادر، ہمیں فرض کا حکم قرآن اور اس کی تفصیل احادیث سے ملتی ہے، ٹھیک؟ اگر محرم کا ساتھ ہونا فرض ہے تو ہمیں وہ قرآن میں ملنا چاہیئے نہ کہ صرف حدیث میں۔ ٹھیک؟
  12. قیصرانی

    فلوریڈا

    ایلیگیٹر
  13. قیصرانی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    اس سے زیادہ تو یہاں یورپ کے غیر مسلم ممالک میں ہوتا ہے، کچھ بڑی مثال دیجئے
  14. قیصرانی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    یہ حکم ہے کہ اپنی اوڑھنیاں اوڑھ کر امہات المومنین گھر سے نکلیں تو وہیں ہمیں محرم والی شرط کیوں نہیں دکھائی دیتی؟ کیا محرم والی شرط اوڑھنیوں والی شرط سے کم تر درجے کی ہے؟
  15. قیصرانی

    سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں

    چند ایک مثالیں دیتے جائیے برادر :)
  16. قیصرانی

    فلوریڈا

    وہ میں لگا دوں گا آپ کے نام سے، فکر نہ کریں اور مجھے ای میل کر دیں :P
  17. قیصرانی

    کدی سمجھ ندانا گھر کتھے ای

    ارے نہیں جناب، یہ محض ایک عرض تھی، قبول فرما لیں تو سپاس گذار رہوں گا :)
  18. قیصرانی

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    انتظامیہ عام رکن بھی تو ہوتی ہے نا، اس لئے اپنی رائے کا اظہار ان کا بھی حق ہے :)
  19. قیصرانی

    جنوب مغربی امریکہ

    شکریہ
Top