زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں
جی بالکل بتائیے، اگر جواب مختلف ہو تو :)
قیصرانی
Post #60
دسمبر 4، 2013
فورم:
آج کی خبر
سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں
شر انگیزی :)
قیصرانی
Post #58
دسمبر 4، 2013
فورم:
آج کی خبر
necessary (OR) unnecessary upgrades
اگر نئے دور کے ہیں تو پھر یہ کیا ہے :)
قیصرانی
Post #93
دسمبر 4، 2013
فورم:
Jokes
اردو نظم: مولیٰنا کی قیام گاہ، از: احمق پھپھوندوی
خوب :)
قیصرانی
Post #2
دسمبر 4، 2013
فورم:
پسندیدہ کلام
عقل بڑی کہ بھینس
اگر عقل عربی ہے تو پھر بھینس، اگر بھینس عربی ہے تو پھر بھی بھینس :)
قیصرانی
Post #2
دسمبر 4، 2013
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
necessary (OR) unnecessary upgrades
آپ والی غلطی اچھی ہوں گی نا، میں تو اپنی غلطی کا کہہ رہا تھا :laugh:
قیصرانی
Post #85
دسمبر 4، 2013
فورم:
Jokes
necessary (OR) unnecessary upgrades
اب تجربہ کا اتنا تو فائدہ ہے کہ بندہ غلطی نہیں دہراتا :)
قیصرانی
Post #82
دسمبر 4، 2013
فورم:
Jokes
لگتا ہے کہ بادل کافی گہرے تھے :P
لگتا ہے کہ بادل کافی گہرے تھے :P
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 4، 2013
necessary (OR) unnecessary upgrades
پھر بزرگ نے اپنی بہت سال پرانی ای میلز کھولیں اور پڑھنا شروع کیا۔۔۔ پھر مت پوچھیں بزرگ کے ساتھ کیا کیا ہوا :P
قیصرانی
Post #70
دسمبر 4، 2013
فورم:
Jokes
سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں
مجھے عربی نہیں آتی اور نہ ہی ایسے اخبار کو فالو کرنا چاہتا ہوں جو اس طرح کی باتیں پھیلاتا ہے۔ کیا آپ کی عقل تسلیم کرتی ہے کہ ایک لڑکی جو حجاب اور پردہ کرتے ہوئے جہاد پر گئی ہوئی ہے، وہ اس طرح اپنی تصویر کھینچوا کر اخباروں میں چھپواتی پھرے گی؟
قیصرانی
Post #53
دسمبر 4، 2013
فورم:
آج کی خبر
سعودی عرب میں گاڑی چلاتی دو خواتین پکڑی گئیں
اس طرح ایک تصویر لگا کر آپ کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟ اس طرح تو کوئی کچھ بھی اٹھا کر کسی بھی عنوان سے لگا دے؟
قیصرانی
Post #51
دسمبر 4، 2013
فورم:
آج کی خبر
ان کے نام سے یہ شعر میں فیس بک پر دیکھ چکا، اس لئے :)
ان کے نام سے یہ شعر میں فیس بک پر دیکھ چکا، اس لئے :)
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 4، 2013
مثالی شوہر
جناب
قیصرانی
Post #25
دسمبر 4، 2013
فورم:
طنز و مزاح
necessary (OR) unnecessary upgrades
شکر میں اس میاؤں والی لسٹ میں نہیں:laugh:
قیصرانی
Post #41
دسمبر 4، 2013
فورم:
Jokes
necessary (OR) unnecessary upgrades
بے چارے اب دل کی بھڑاس بھی نہ نکالیں؟
قیصرانی
Post #36
دسمبر 4، 2013
فورم:
Jokes
سائنس : مرد اور عورت کے دماغ ایک دوسرے کے لئے بنائے گئے ہیں۔
ایسا ہونا تو چاہیئے لیکن ہمارے ہاں اپنی خوبیوں کو بڑھا چڑھا کر بیان کیا جاتا ہے اور سارے سمجھوتے بیوی کے پلے پڑ جاتے ہیں
قیصرانی
Post #4
دسمبر 4، 2013
فورم:
صحافت
necessary (OR) unnecessary upgrades
ہائے رے خوش فہمی، بھائی جی، یہ پروگرام آپ کی لائف کو چلا رہا ہوتا ہے، آپ اس پروگرام کو صرف ایک بار اپناتے ہیں
قیصرانی
Post #30
دسمبر 4، 2013
فورم:
Jokes
یہاں حالِ دل نہیں بیان کرنا برادر، مختصر سا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنا ہے۔ ویسے بھی اسے کون پڑھے گا؟
یہاں حالِ دل نہیں بیان کرنا برادر، مختصر سا سٹیٹس اپ ڈیٹ کرنا ہے۔ ویسے بھی اسے کون پڑھے گا؟
قیصرانی
کیفیت نامے کے مراسلے پر تبصرہ
دسمبر 4، 2013
necessary (OR) unnecessary upgrades
سید بادشاہ کو کیسے "پُٹھے پُٹھے" مشورے دے رہے ہیں
قیصرانی
Post #28
دسمبر 4، 2013
فورم:
Jokes
necessary (OR) unnecessary upgrades
واقعی، غلطی معاف کر کے اٹھا لے گا پھر تو :)
قیصرانی
Post #26
دسمبر 4، 2013
فورم:
Jokes
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
4
5
6
7
8
9
10
اگلا
First
پچھلا
6 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top