میں اس تقابل کو اے ایم ڈی اور انٹل سے تشبیہ دیتا ہوں۔ خواتین ملٹی ٹاسکنگ بہتر کر سکتی ہیں جو انٹل کی خاصیت ہے اور مرد سنگل ٹاسکنگ بہتر کر سکتے ہیں جو اے ایم ڈی کا خاصہ ہے :)
ویک اینڈ یہ والا ہو تو ٹھیک، اگلے ویک اینڈ پر میں سوئیڈن جا رہا ہوں۔ ایک دوست اپنی پی ایچ ڈی کے سلسلے میں ایک ہفتے کے لئے سوئیڈن آ رہے ہیں پاکستان سے، تو ان سے ملاقات کرنی ہے :)