نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    آپ کی پوسٹ سے قطعیت بلکہ فقطیت کا تائثر ابھرا، جس کے جواب میں لکھا تھا :)
  2. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    لمبی گردن میں ہائی نیک کتنی سوٹ کرے گی آپ کو؟
  3. قیصرانی

    Ask for Salary increase

    Hahaha
  4. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    سعودی عرب چل کر یہ حرکت کرتے ہیں :P
  5. قیصرانی

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    اس بارے بہت بات ہو چکی ہے کہ ڈاکٹر صاحب محسن المملکت ہرگز نہیں ہیں۔ چاہے ہم بات ایٹم بم کی کریں یا پھر میزائل ٹیکنالوجی کی۔ ہاں دوسروں کو ہٹا کر کریڈٹ لینے میں ان کا کوئی ثانی نہیں :)
  6. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ کبھی ایسی حرکت ہی نہیں کی میں نے کہ دلی ہمدردی کی جائے :P
  7. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    آپ سے دلی ہمدردی :P
  8. قیصرانی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    اپنی علمی قابلیت کے بارے تو مجھے بھی کوئی خوش فہمی نہیں جناب۔ سیکھنے کا عمل ہے تو سانس کے ساتھ یہ ہمیشہ چلتا رہتا ہے
  9. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام۔ مزاج بخیر نور کہاں رہ گئی؟
  10. قیصرانی

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    لیجئے جناب، اب میری طرف سے مستقل دعوت ہے۔ دیکھتے ہیں کہ کیا اثر ہوتا ہے :)
  11. قیصرانی

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    بہت عرصے بعد آپ کو محفل پر دیکھ کر بہت اچھا لگا :)
  12. قیصرانی

    بلا عنوان

    میرا خیال ہے کہ آپ کی پہلی پوسٹ کے بعد ٹائپو گرافی اور خطاطی کے زمرے میں دیگر باتیں شروع ہو گئی ہیں جن کے لئے الگ زمرے موجود ہیں :)
  13. قیصرانی

    محفل کی بارہ دری

    کل شام منفی تین ڈگری، دو گھنٹے بعد منفی دس، علی الصبح منفی دو پھر سے اور اب برفباری ہو کر ختم بھی۔۔۔ ایسا ہی موڈ ہو رہا ہے :hypnotized:
  14. قیصرانی

    جامعہ پنجاب میں ہنگامہ آرائی

    میں محفل پر لائبریری کی حد تک ذمہ دار ہوں۔ اس کے علاوہ محفل پر ایڈمنسٹریشن کا سارا شعبہ میری دسترس سے باہر ہے۔ میں نے خود بھی بہت بار دیگر اراکین کی پوسٹس کو رپورٹ کیا ہے۔ تاہم رپورٹ پر کون عمل کرتا ہے اور کیسے، یہ جاننا میرے اختیارات سے باہر ہے۔ ابھی ایک عام رکن کی حیثیت سے میں جو محسوس کیا، وہ...
  15. قیصرانی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    اسی لئے ایمانیات میں تمام پیغمبران پر ایمان لانا لازمی ہے، اسے کسی ایک نبی تک محدود نہ کر لینا چاہئے جن افراد تک یہ دعوت پہنچی، ان تک یہ شرط محدود ہے کہ ان کا ایمان لانا لازمی ہوا۔ جو افراد نبوت کے دعوے کے کچھ عرصے بعد دور دراز کے ممالک میں اس سے پہلے والے عقیدے پر جان سے گذر گئے، ان پر یہ شرط...
  16. قیصرانی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    اگر آپ کی اصل پوسٹ میں آج کے دور کی بات ہوتی تو مجھے یہ کہنے کی ضرورت ہی نہ پڑتی۔ آپ نے جس طرح سے جنرلائز کر کے جنت کا فیصلہ دیا، اس پر مجھے یہ لکھنے کی تحریک ہوئی :) یہ رہی آپ کی اصل پوسٹ۔ اب بتائیے کہ آپ کی غلطی کی نشاندہی کرنا کیا اتنی ہی ناگوار بات ہے؟
  17. قیصرانی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    نبی پاک ص پر ایمان لانا اگر اتنا ہی لازمی ہے تو آپ ص سے قبل کے انسانوں، بشمول پیغمبران کا کیا "حشر" ہوگا، آپ بہتر جانتے ہیں۔ کیا واقعی ہم اتنے شارٹ سائٹڈ ہیں؟
  18. قیصرانی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    یعنی ایک مسلمان کا ایک کولر خریدنا اسے صدقہ جاریہ کا مستحق بنا دیتا ہے اور اسے اس کے بدلے جنت کی بشارت مل جاتی ہے۔ ایک سائنس دان جو اپنی تحقیق کے نتیجے میں کروڑوں یا اربوں انسانوں کی زندگی بچاتا ہے اور اس کی دریافت یا ایجاد کی بنیاد پر تاقیامت انسانی جانیں بچتی رہتی ہیں، تو اسے اس کی زندگی میں...
  19. قیصرانی

    غالب از google translate

    دھلائی کے ساتھ ساتھ یہ تو رنگ کاٹ بھی اور بلیچ بھی کر دیا ہے :ROFLMAO:
  20. قیصرانی

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    محترم آپ نے تو ہمارے دل کا حال بھی بیان فرما دیا۔ زبردست کے سوا اور کیا پیش کیا جا سکتا ہے :)
Top