نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چپ چاپ جی رہے ہیں ، تماشہ نہیں بنے ×اخبار کی خبر کا تراشہ نہیں بنے× کمزوری مت سمجھنا ہماری مٹھاس...

    چپ چاپ جی رہے ہیں ، تماشہ نہیں بنے ×اخبار کی خبر کا تراشہ نہیں بنے× کمزوری مت سمجھنا ہماری مٹھاس کو× مصری صفت ہوئے ہیں ، بتاشہ نہیں بنے۔
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تعارف محمد اجمل خان

    ماشاءاللہ اجمل بھائی اردو محفل میں خوش آمدید
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خبطی

    سلا مت رہیں۔
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خبطی

    عمدہ تحریر ۔آپ کی تحریر سے ثابت ہوا کہ بیویاں خبطی ہوتی ہیں۔
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    خبطی

    بیوی ۔یہ مرچیں کس موسم میں لگتی ہیں، ۔ ۔ ۔ ۔ شوہر۔کوئی خاص موسم نہیں،جب سچ بولو لگ جاتی ہیں۔
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ پنجاب پولیس کا سپاہی ہے:)
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    موجودہ پولیس تو سیاسی ہے۔اس کا شمار سیاسی چٹکلے میں نہیں ہوگا۔
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    چراغ تلے اندھیرا
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ غلطی سے اپلوڈ ہو گی تھی۔تدوین کردی ہے۔
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    یہ کھاتا نہیں پیتا ہے ۔ڈیزل
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    واعظ ! فریبِ شوق نے ہم کو لُبھا لیا× فردوس کے خیال پہ ہم رقص کر گئے۔ساغر صدیقی

    واعظ ! فریبِ شوق نے ہم کو لُبھا لیا× فردوس کے خیال پہ ہم رقص کر گئے۔ساغر صدیقی
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    آزمائش شرط ہے۔
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    ٹھیک ہے۔پھر بھی احتیاط لازم ہے
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تھوڑا سا گلہ بھی سن لے * ادب دوست

    بھائی جہاں تک میری ناقص معلومات ہیں اس کے مطابق مذاق میں بھی کسی مسلمان کو کفر یا مرتد منع ہے۔
Top