سائنس کا ایک برا اثر یہ بھی ہے کہ لوگ سائنس کے کرشموں کو دیکھ کر مادہ پرست ہوتے جا رہے ہیں اور اطمینانِ قلب ختم ہوتا جا رہا ہے۔سائنس انسانوں کے لئےنعمت ہے کیونکہ اگر انسان چاہے تو اس سے فوائد اٹھا سکتاہے۔انسان کی کم عقلی ہے کہ وہ نقصانات کا بھی خیر مقدم کرتا ہے۔ رب کریم ہمیں زیادہ سے زیادہ سائنس...