سر@الف عین محمد وارث محمد تابش صدیقی ڈاکٹرعامر شہزاد عاطف ملک راحیل فاروق اور دیگر محترم بھائی صاحبان۔
آپ حضرات کی وجہ سے اردو محفل کی رونقیں،طنزومزاح،حدادب رنگینیاں آباد ہیں۔نئے محفلین کو آپ لوگوں سے بہت کچھ سیکھنے کا ملتا ہے۔اردو محفل کا فیس بک سے مقابلہ کرنا اس فورم کے ساتھ زیادتی ہوگی۔