شاشانک کا اک ڈائیلاگ یاد آگیا
Shawshank is jail where everybody is innocent
لیکن یہ کہانی پرانی ہے اور فلم بعد میں آئی۔ :)
بہت عمدہ کہانی ہے۔ انیس بھائی زندہ باد (y)
نوجوان اصل میں بہت گھاگ آدمی تھا۔ اس نے پہلے ہی بھانپ لیا کہ سارے خود کو معصوم بتا رہے ہیں۔ اور بادشاہ پر کوئی خاص اثر نہیں۔ تو...