نتائج تلاش

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں

    میں کسی کام آ سکو آپ کے ۔حکم کریں
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    "ب" سے بچ کر رہنا

    جزاک اللہ۔۔اللہ کریم کامیاب کریں۔:)
  3. محمد عدنان اکبری نقیبی

    "ب" سے بچ کر رہنا

    اُو ہو جہادی گروپ سے بھی رابطے میں ہو۔:cool:
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    جھوٹ بولنا منع نہیں

    تحریر اور عنوان کا ملاپ نہیں بنا بھائی
  5. محمد عدنان اکبری نقیبی

    "ب" سے بچ کر رہنا

    یعنی ادھر کی بات اُدھر کرنا۔جاسوس ہو:cool:
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    "ب" سے بچ کر رہنا

    کون سا را کا یا داعش کا ہاتھ:cool:
  7. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    یا اللہ میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے ۔میرے اللہ کریم آپ کی رحمت وسیع ہے۔یا اللہ کریم آپ کے غفور و رحیم ہونے پر میرا یقین ہے۔مجھے پتہ ہے کہ میری غلطیاں اور خطائیں ،جفائیں آپ کے علاوہ کوئی معاف نہیں کر سکتا اور سفارش کام آئے گی تو محمد رسول اللہﷺ کی۔ یااللہ کریم روز محشر اگر آپ کے پیارے حبیب ﷺ کی...
  8. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یوسفی ہوئے مر کے جو ہم رسوا۔

    غالبا مکمل ہے۔ریختہ سے لیا ہے
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    یوسفی ہوئے مر کے جو ہم رسوا۔

    اب تو معمول سا بن گیا ہے کہ کہیں تعزیت یا تجہیزوتکفین میں شریک ہونا پڑے تو مرزا کوضرورساتھ لیتا ہوں۔ ایسے موقعوں پرہرشخص اظہارِہمدردی کے طور پر کچھ نہ کچھ ضرور کہتا ہے۔ قطۂ تاریخِ وفات ہی سہی۔ مگر مجھے نہ جانے کیوں چُپ لگ جاتی ہے، جس سے بعض اوقات نہ صِرف پس ماندگان کوبلکہ خُود مجھے بھی بڑا دکھ...
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    سرخ سحر سے ہے تو بس اتنا سا گلہ ہم لوگوں کا۔ابھیشیک شکلا

    سرخ سحر سے ہے تو بس اتنا سا گلہ ہم لوگوں کا ہجر چراغوں میں پھر شب بھر خون جلا ہم لوگوں کا ہم وحشی تھے وحشت میں بھی گھر سے کبھی باہر نہ رہے جنگل جنگل پھر بھی کتنا نام ہوا ہم لوگوں کا اور تو کچھ نقصان ہوا ہو خواب میں یاد نہیں ہے مگر ایک ستارہ ضرب سحر سے ٹوٹ گیا ہم لوگوں کا یہ جو ہم تخلیق...
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ابھی تو آپ ہی حائل ہے راستہ شب کا۔ابھیشیک شکلا

    ابھی تو آپ ہی حائل ہے راستہ شب کا قریب آئے تو دیکھیں گے حوصلہ شب کا چلی تو آئی تھی کچھ دور ساتھ ساتھ مرے پھر اس کے بعد خدا جانے کیا ہوا شب کا مرے خیال کے وحشت کدے میں آتے ہی جنوں کی نوک سے پھوٹا ہے آبلہ شب کا سحر کی پہلی کرن نے اسے بکھیر دیا مجھے سمیٹ نے آیا تھا جب خدا شب کا زمیں پہ...
  12. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لاشریک ہے وہ جو ہم سب کا خالق و مالک ہے
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    چلتے ہوئے مجھ میں کہیں ٹھہرا ہوا تو ہے۔ابھیشیک شکلا

    چلتےہوئے مجھ میں کہیں ٹھہرا ہوا تو ہے رستہ نہیں منزل نہیں اچھا ہوا تو ہے تعبیر تک آتے ہی تجھے چھونا پڑے گا لگتا ہے کہ ہر خواب میں دیکھا ہوا تو ہے مجھ جسم کی مٹی پہ ترے نقش کف پا اور میں بھی بڑا خوش کہ ارے کیا ہوا تو ہے میں یوں ہی نہیں اپنی حفاظت میں لگا ہوں مجھ میں کہیں لگتا ہے کہ رکھا...
  14. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمداحمد بھائی میں نے یہ غزل ریختہ سے لی ہے۔اس پر شعر اس طرح لکھا ہوا ہے۔

    محمداحمد بھائی میں نے یہ غزل ریختہ سے لی ہے۔اس پر شعر اس طرح لکھا ہوا ہے۔
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پنجہ مضبوط ہے ثمرین کا
  16. محمد عدنان اکبری نقیبی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کرم ہے اللہ کریم کا
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    اب اختیار میں موجیں نہ یہ روانی ہے۔ابھیشیک شکلا

    اب اختیار میں موجیں نہ یہ روانی ہے میں بہہ رہا ہوں کہ میرا وجود پانی ہے میں اور میری طرح تو بھی اک حقیقت ہے پھر اس کے بعد جو بچتا ہے وہ کہانی ہے ترے وجود میں کچھ ہے جو اس زمیں کا نہیں ترے خیال کی رنگت بھی آسمانی ہے ذرا بھی دخل نہیں اس میں ان ہواؤں کا ہمیں تو مصلحتااپنی خاک اڑانی ہے یہ...
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    میں عاصیؔ حسن کی آئینہ داری خوب کرتا ہوں ۔۔۔۔ مگر میں حسن کی آئینہ برداری نہیں کرتا ۔عاصی کرنالی

    میں عاصیؔ حسن کی آئینہ داری خوب کرتا ہوں ۔۔۔۔ مگر میں حسن کی آئینہ برداری نہیں کرتا ۔عاصی کرنالی
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    رموز مصلحت کو ذہن پر طاری نہیں کرتا۔عاصی کرنالی

    رموز مصلحت کو ذہن پر طاری نہیں کرتا ضمیر آدمیت سے میں غداری نہیں کرتا قلم شاخ صداقت ہے زباں برگ امانت ہے جو دل میں ہے وہ کہتا ہوں اداکاری نہیں کرتا میں آخر آدمی ہوں کوئی لغزش ہو ہی جاتی ہے مگر اک وصف ہے مجھ میں دل آزاری نہیں کرتا میں دامان نظر میں کس لیے سارا چمن بھر لوں مرا ذوق تماشا...
Top